واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


نو کیلے پتھرو ں پر چل کر"عشق "نبھا رہا ہوں: زرداری

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-11-10, 03:04 PM   #1
نو کیلے پتھرو ں پر چل کر"عشق "نبھا رہا ہوں: زرداری
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 08-11-10, 03:04 PM

07 نومبر 2010 20 : 22
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ انہوں نے جمہوریت کی خاطر مفاہمت کا مشکل راستہ اختیار کیا ہے اور ان میں بھی خامیاں ہیں جنہیں دور کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ اسلام آباد میں’میڈیا،جمہوریت اور بہتر حکومت ‘کے عنوان سے ہونے والی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تنقید کرنا ایک آسان کام ہے لیکن مسائل کو حل کرنا کافی مشکل ہوتا ہے۔انہوں نے کہا کہ انہیں مسائل ورثے میں ملے ہین لیکن انہوں نے گھبرانے کی بجائے ان کا مقابلہ کرنے کا فیصلہ کیا۔صدر نے کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ محروم اور پسے ہوئے طبقے کی نمائندگی کی۔انہوں نے کہا،’ہم اپنے وعدے پورے کریں گے ،جمہوریت کامکمل دفاع کریں گے کیونکہ اس کیلئے بینظیر بھٹو نے اپنی جان دی تھی ‘۔صدر نے کہا اٹھارہویں ترمیم کی منظوری سے پارلیمنٹ مضبوط ہوئی اور اب اداروں میں ٹکراﺅ نہیں ہونے دیں گے۔انہوں کیا میڈیا اور حکومت کی کبھی بھی دوستی نہیں رہی،ان میں ٹکراﺅ ہی رہتا ہے اور وہ اس سے پریشان نہیں۔انہوں نے واضح کیا کہ دہشت گردوں کو طاقت سے اپنا ایجنڈا مسلط کرنے دیں گے اور نہ ہی اپنی سرزمین کسی کو استعمال کرنے کی اجازت دیں گے۔صدر نے کہا کہ پاک بھارت تنازعات کے حل کیلئے کشمیر سمیت تمام مسائل پر بات چیت ضروری ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کے لوگ سیلاب زدگان کی مدد کیلئے خود آگے آئیں گے تو دنیا بھی ہماری مدد کرے گی۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 211
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
اویسی (08-11-10), عامرشہزاد (08-11-10)
پرانا 08-11-10, 03:08 PM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,158
شکریہ: 1,155
6,270 مراسلہ میں 14,160 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

شکریہ فور نیوز بھائی
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
اویسی (08-11-10)
پرانا 08-11-10, 03:09 PM   #3
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,158
شکریہ: 1,155
6,270 مراسلہ میں 14,160 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نوکیلے پتھروں پر چل کر عشق نبھا رہا ہوں
نام ہے زرداری لوٹ لوٹ کر قوم کو کھا رہا ہوں
__________________
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (08-11-10), محمد عاصم (08-11-10), محمدخلیل (08-11-10), اویسی (08-11-10)
پرانا 08-11-10, 03:21 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,983
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,967 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پیسہ پیسہ پیسہ پیسہ پیسہ پیسہ پیسہ پیسہ پیسہ پیسہ پیسہ پیسہ پیسہ پیسہ پیسہ پیسہ بس پیسہ
عامرشہزاد آف لائن ہے   Reply With Quote
عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا گیا
اویسی (08-11-10)
پرانا 08-11-10, 04:00 PM   #5
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,650
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مینوں نوٹ ویکھا میرا موڈ بنے
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (08-11-10), اویسی (08-11-10), بلال اویسی (08-11-10)
پرانا 08-11-10, 04:18 PM   #6
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,158
شکریہ: 1,155
6,270 مراسلہ میں 14,160 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نوکیلے پتھروں پر چل کر عشق نبھا رہا ہوں
نام ہے زرداری لوٹ لوٹ کر قوم کو کھا رہا ہوں
میرے کوئی بگاڑے گا کیا پیسہ کما رہا ہوں میں
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
اویسی (08-11-10), عامرشہزاد (08-11-10)
پرانا 08-11-10, 04:39 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,983
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,967 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب زارا جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عامرشہزاد آف لائن ہے   Reply With Quote
عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا گیا
اویسی (08-11-10)
پرانا 08-11-10, 04:43 PM   #8
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,979
کمائي: 48,967
شکریہ: 7,292
5,961 مراسلہ میں 15,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
مینوں نوٹ ویکھا میرا موڈ بنے






محمدخلیل آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
اویسی (08-11-10), بلال اویسی (08-11-10)
پرانا 08-11-10, 05:05 PM   #9
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,158
شکریہ: 1,155
6,270 مراسلہ میں 14,160 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ عامر بھائی

گرمیری تصوہر ہر نوٹ پہ چھپنے لگے
ہر روز میرا موڈ بنے ہر روز میں ناز اُٹھواواں
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
عامرشہزاد (09-11-10)
جواب

Tags
quot, ہوتا, ہے۔, کوشش, پورے, پاک, پاکستان, ڈیسک, لوگ, مقابلہ, مسائل, اجازت, استعمال, ترمیم, حل, خود, دی, دیں, دنیا, راستہ, زرداری, علی, عنوان, عشق, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
انٹرنیٹ میں انقلابی سہولتوں کا اضافہ: "بنگ" اور "ویوز" Hashims Search Engines 8 02-09-11 03:24 PM
اسلامی سکرین سیور """ کیا آپ چاہتے ہیں کہ ؟ """" عادل سہیل اسلام اور معاشرہ 17 23-02-11 07:37 PM
سہر ے والوں نے"خوشی" کیلئے تین "جنا زے "تیار کردیے جاویداسد خبریں 1 11-11-10 03:27 PM
"کوئی" "کسی" سفارت خانے سے وزیر اعظم ہاوس کی جاسوسی کر رہا تھا حیدر خبریں 6 11-10-10 04:49 PM
کراچی میں پولیس کا "ناکے پہ ناکہ "اور ڈاکو ں کا "ڈاکے پہ ڈاکہ"جاری جاویداسد خبریں 0 01-10-10 06:38 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:30 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger