واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


نيٹو بھي امريكہ كا ہمنوا بن گيا؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-09-11, 09:11 PM   #1
نيٹو بھي امريكہ كا ہمنوا بن گيا؟
شمشاد احمد شمشاد احمد آف لائن ہے 30-09-11, 09:11 PM

پاکستان کو کارروائی کرنا ہو گی: راسموسن

نیٹو کے سیکرٹری جنرل آندرس فاگ راسموسن نے کہا ہے کہ یہ حقیت ہے کہ القاعدہ سے منسلک شدت پسند تنظیموں کی پاکستان میں محفوظ پناہ گاہیں ہیں اور پاکستان کو ان کے خلاف کارروائی کرنی ہو گی۔

القاعدہ سے تعلق رکھنے والے انتہا پسندوں کے خلاف کارروائی کے لیے پاکستان پر بڑھتے ہوئے امریکی دباؤ کے تناظر میں نیٹو کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ ایک مثبت کارروائی کی ضرورت ہے اور اسی لیے ہم نے پاکستانی فوج اور پاکستانی حکومت کو واضح طور پر بتا دیا ہے کہ سرحدی علاقوں میں محترک شدت پسندوں کی محفوظ پناہ گاہوں کے خلاف کارروائی کرنی ہو گی۔‘

آندرس راسموسن نےکہا کہ شدت پسندوں کی محفوظ پناہ گاہیں افغانستان میں نیٹو افواج کے لیے ایک مسئلہ ہیں اور ہمیں اس سے نمٹنا ہو گا۔

انہوں نے کہا کہ یہ نیٹو اور پاکستان کے مشترکہ مفاد میں ہے کہ ہم اس مسئلہ کا حل تلاش کریں اور یہی وجہ ہے کہ ہم نے پاکستان کو واضح الفاظ میں بتا دیا ہے کہ اس مسئلے کا حل ڈھونڈنا ہو گا۔

واضح رہے کہ کل پاکستان میں منعقد کل جماعتی کانفرنس میں حکومت پاکستان اور دیگر سیاسی جماعتوں اور افواج پاکستان کی جانب سے مبینہ تعلق رکھنے والے حقانی نیٹ ورک کے خلاف مزید کارروائی کے لیے امریکی دباؤ کو مسترد کر دیا گیا تھا۔

بي بي سي
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔

 
شمشاد احمد's Avatar
شمشاد احمد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 129
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (30-09-11), مرزا عامر (30-09-11), عامرشہزاد (30-09-11)
پرانا 30-09-11, 09:23 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,288
کمائي: 26,512
شکریہ: 8,489
1,586 مراسلہ میں 3,509 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نیٹو کے سیکرٹری جنرل آندرس فاگ راسموسن کے بیان سے پریشان نہ ہوں ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ کیونکہ

مجّاں مجّاں دیاں پیناں ہوندیاں نے
نبیل خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-09-11, 09:59 PM   #3
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,693
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے پريشاني نہيں خوشي ہے كہ 10 سال ميں ہي بلي تھيلے سے باہر آ گئي ورنہ صدياں گزر جاتي ہيں اور قوميں اپنے دشمنوں كو نہيں پہچان پاتيں۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (01-10-11), رضی (01-10-11)
پرانا 30-09-11, 10:04 PM   #4
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,495
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ تو ہمارے آقا نے 14 سو سال پہلے ہی بتا دیا تھا کہ الکفر ملۃ وواحدہ ۔ ۔ ۔

یہ سب ایک ہی تھے اور ایک ہی ہیں اور ایک دوسرے کے ہی خیر خواہ ہیں نا کہ مسلمانوں کے ۔ ۔ ۔
__________________

میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (01-10-11), رضی (01-10-11)
جواب

Tags
فوج, کہنا, کانفرنس, کارروائی, کرنی, گی, پاکستان, پاکستانی, پسند, وجہ, ورک, مزید, مسئلہ, الفاظ, انتہا, امریکی, تلاش, جانب, حکومت, حل, خلاف, دیگر, رکھنے, ضرورت, طور


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بچے كا پيغام امريكہ كے نام شمشاد احمد سیاسی تصاویر اور ویڈیوز 8 17-09-11 11:58 PM
غامدي صاحب اور داڑھي شمشاد احمد عمومی بحث 4 09-09-11 10:08 PM
السلام وعليكم pakistani girl تعارف 11 14-06-11 06:27 AM
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ALIS تعارف 14 25-11-10 09:21 PM
السلام عليكم ورحمه الله وبركاته syeda نماز 1 20-05-10 03:44 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:31 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger