|
نگران حکومت نے 46 ارب 16 کروڑ کے نئے کرنسی نوٹ جاری کر دےئے

07-01-08, 08:12 AM
نگران حکومت نے 46 ارب 16 کروڑ کے نئے کرنسی نوٹ جاری کر دےئے
لاہور (نمائندہ جنگ) نگران حکومت نے صرف 2ہفتوں کے دوران 46ارب 16کروڑ 46لاکھ روپے کے نئے کرنسی نوٹ جاری کئے جس کے باعث ملک میں جاری شدہ کرنسی نوٹوں کی مالیت پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ 10کھرب روپے سے بھی تجاوز کرگئی سٹیٹ بنک کی رپورٹ کے مطابق دو ہفتوں کے دوران جاری شدہ نوٹوں کی مالیت 9کھرب 91ارب 46کروڑ 42لاکھ روپے سے بڑھ کر 10کھرب 37ارب 62کروڑ 88لاکھ 10ہزار روپے ہوگئی اس عرصہ میں زیر گردش نوٹوں کی مالیت میں بھی 46ارب 25کروڑ 13لاکھ 25ہزار روپے کا اضافہ ہوا اورزیر گردش نوٹوں کی مالیت 9کھرب 91ارب 25کروڑ 52لاکھ روپے 65لاکھ 97ہزار روپے ہوگئی۔
__________________
http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
عبدالقدوس
Administrator
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|