واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


نگراں وزرأ انتخابات میں حصہ لے سکتے ہیں، ترجمان الیکشن کمیشن

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-12-07, 11:48 AM   #1
نگراں وزرأ انتخابات میں حصہ لے سکتے ہیں، ترجمان الیکشن کمیشن
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 25-12-07, 11:48 AM

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) الیکشن کمیشن نے نگراں وزراء کے انتخابات میں حصہ لینے سے متعلق اعتراضات کو مسترد کردیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے ترجمان نے اس حوالے سے واضح کیا ہے کہ آئین کے آرٹیکل (7)224 میں وضاحت سے یہ بات شامل کی گئی ہے کہ نگراں وزیراعظم اور نگراں وزیراعلیٰ انتخابات میں حصہ نہیں لے سکتے۔ آئین میں اس کے علاوہ کسی نگراں وزیر کے انتخاب میں حصہ لینے کی پابندی نہیں ہے۔ ترجمان نے کہا کہ الیکشن کمیشن آئین سے ماورا کوئی حکم جاری کرنے کا مجاز نہیں ہے۔ موجودہ انتخابات میں سرحد کے نگراں وزیر پیر خالد رضا زکوڑی  بلوچستان کی نگراں وزیر بیگم خورشید بھروچہ اور سندھ کے نگراں وزیرشجاعت بیگ کی اہلیہ خوش بخت شجاعت حصہ لے رہے ہیں۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 282
Reply With Quote
جواب

Tags
وزیراعظم, موجودہ, ماورا, اسلام, حکم, خوش


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مستعفی وزراء کو نئی کابینہ میں نہ لینے کا مطلب ناپسندیدگی نہیں، صدر، وزیراعظم گلاب خان خبریں 2 12-02-11 02:52 AM
وزراء اور پارٹی عہدیدار ریمنڈ سے متعلق بیان نہ دیں، صدرزرداری گلاب خان خبریں 1 03-02-11 05:15 AM
وزارتوں اور عہدوں کے لالچی نہیں، نظریاتی ترجیحات کیلئے حکومت کا حصہ ہیں، فضل الرحمن گلاب خان خبریں 9 02-07-10 11:01 AM
2 وزراء الیکشن لڑ رہے ہیں، عام انتخابات شفاف تصور نہیں ہونگے، عالمی مبصر عبدالقدوس خبریں 0 17-12-07 02:39 PM
وزراء الیکشن لڑ رہے ہیں، عام انتخابات شفاف تصور نہیں ہونگے، عالمی مبصر خرم شہزاد خرم خبریں 0 17-12-07 08:27 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:31 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger