واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


نیازی صیب کے مطابق نعت ایک بوریت سے بھرپور عمل ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-02-12, 06:00 PM   #1
نیازی صیب کے مطابق نعت ایک بوریت سے بھرپور عمل ہے
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 02-02-12, 06:00 PM

نیازی صیب نعت کے بارے میں کیا نظریہ رکھتے ہیں ملاحظہ فرمائیں

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 243
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-02-12), پاکستانی (02-02-12), ھارون اعظم (02-02-12)
پرانا 02-02-12, 06:29 PM   #2
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,606
شکریہ: 10,319
3,107 مراسلہ میں 7,465 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہاں جی دو چار نوجوان جو نیک رہ گئے ہیں ان کو بھی خراب کرنا چاہ رہے ہوں گے اپنے خان صاحب
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-02-12, 06:42 PM   #3
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

غلط نہیں کہہ رہا۔ اس نے پبلک کے ذہن کے مطابق بات کی ہے ۔
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-02-12, 07:07 PM   #4
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,382
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پبلک میں اس قسم کی سٹیٹمینٹ نہیں دینی چاہیے۔۔۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
پرانا 02-02-12, 08:45 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,288
کمائي: 26,512
شکریہ: 8,489
1,586 مراسلہ میں 3,509 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نعتِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کہنا اور سننا عبادت ہے ۔ پتہ نہیں خان صاحب کا مسئلہ کیا ہے
نبیل خان آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (05-02-12), ھارون اعظم (02-02-12), مرزا عامر (25-02-12), عبداللہ حیدر (02-02-12)
پرانا 02-02-12, 09:00 PM   #6
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,584
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شائد عمران خان کا مطلب وہ نہ ہو جو یہاں پر لیا جارہا ہے۔ حضور صلی اللٰہ علیہ وسلم پر درود و سلام بھیجنا سب سے بہتر عمل ہے۔ نعتوں میں اکثر اوقات حضور صلی اللٰہ علیہ وسلم کے مرتبے کا خیال نہیں رکھا جاتا ( یہ میری رائے ہے، جو کہ غلط ہوسکتی ہے)۔ اکثر اوقات ایسی باتیں نعتوں میں پڑھی جاتی ہیں جس سے پڑھنے والے کو الٹا گناہ ملتا ہے۔

البتہ یہ سمجھنا کہ گانے بجانے سے زیادہ نوجوانوں کو اکٹھا کرکے ملک کی خدمت کی جاسکتی ہے، تو یہ بھی کچھ درست نہیں۔ اس طرح انقلاب آسکتے ہوں تو گانا گانے والے اس ملک کے حکمران ہوں گے۔ مجھے تو یہ ڈر ہے کہ اگلی کابینہ میں سارے وزیر گلوکار اور اداکار ہوں گے، اور اسمبلی اجلاس ڈانس کنسرٹ سے شروع ہوا کریں گے۔
__________________


http:// haroonazam.wordpress.com

ھارون اعظم کا بلاگ۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
12 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
skjatala (05-02-12), فیصل ناصر (02-02-12), ہادی (03-02-12), پاکستانی (05-02-12), نورالدین (03-02-12), نبیل خان (03-02-12), مرزا عامر (25-02-12), احمد نذیر (05-02-12), حیدر (02-02-12), عبدالقدوس (26-02-12), عبداللہ آدم (02-02-12), عبداللہ حیدر (02-02-12)
پرانا 02-02-12, 10:35 PM   #7
Senior Member
مقبول
 
عبیدرضا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2012
مقام: تماشاہ گاہِ دنیا
مراسلات: 115
کمائي: 1,436
شکریہ: 68
80 مراسلہ میں 177 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نیازی صاب کونسا بہت نیک انسان ہیں
جو چاہے بکواس کریں
عبیدرضا آف لائن ہے   Reply With Quote
عبیدرضا کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدثاقب (03-02-12)
پرانا 02-02-12, 10:44 PM   #8
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,354
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
پبلک میں اس قسم کی سٹیٹمینٹ نہیں دینی چاہیے۔۔۔
کچھ لوگوں نے نیازی صیب کو خود ساختہ پیری کے عہدے پر فائز کر رکھا ہے۔ اور اُن کے خلاف ہونے والی کوئی بھی بات سُننے کے حق میں نہیں ہیں اگرنیازی صیب نےبھی خود کواسی مرتبہ کا مستحق سمجھ لیا تو نیازی صیب گھاٹے میں رہیں گے۔
اس طرح کی اسٹیٹمنٹس عوامی یا خفیہ میٹنگز میں بھی نہیں دینا چاہئے
یہ ایک عام پاکستانی کی رائے ہے نیازی صیب اور اون کی پارٹی کے لئے
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
skjatala (05-02-12)
پرانا 02-02-12, 11:53 PM   #9
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,042
شکریہ: 24,031
4,992 مراسلہ میں 14,714 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جان دے یار.............. تنگ نہ کر پبلک نوں
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-02-12, 10:23 AM   #10
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,232
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پیری والا عہدہ بھی کچھ کم ہے اے کیو بھائی

کسی نے ٹھیک کہا ہے کہ مشرف کو ڈھولکی سمیت بلا لیں اور خان کو ایک باجا لے دیں
پھر یہ انقلاب لائیں گے جو ہمارے نوجوان چاہتے ہیں
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (05-02-12), محمدثاقب (03-02-12), مرزا عامر (25-02-12), احمد نذیر (05-02-12), عبدالقدوس (03-02-12)
پرانا 04-02-12, 11:53 PM   #11
Senior Member
مقبول
 
اعجازلاثانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مراسلات: 199
کمائي: 2,500
شکریہ: 276
125 مراسلہ میں 228 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا عامر مراسلہ دیکھیں
غلط نہیں کہہ رہا۔ اس نے پبلک کے ذہن کے مطابق بات کی ہے ۔
آپ نے نام چینج کر لیا؟ پہلے یقیناً مرزا عامر تھا ؟؟
اعجازلاثانی آف لائن ہے   Reply With Quote
اعجازلاثانی کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (25-02-12)
پرانا 25-02-12, 10:16 PM   #12
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اعجازلاثانی مراسلہ دیکھیں
آپ نے نام چینج کر لیا؟ پہلے یقیناً مرزا عامر تھا ؟؟
اب بھی وہی نام ہے ۔۔۔۔
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-02-12, 11:40 PM   #13
Senior Member
مقبول
 
اعجازلاثانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مراسلات: 199
کمائي: 2,500
شکریہ: 276
125 مراسلہ میں 228 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا عامر مراسلہ دیکھیں
اب بھی وہی نام ہے ۔۔۔۔
یعنی مرزا عامر عرف پبلک ؟
اعجازلاثانی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
انتخابی قوانین کی خلاف ورزی پرانجیلا مرکل کی جماعت پر جرمانہ گلاب خان خبریں 0 24-12-10 02:48 AM
وہی میری کم نصیبی ، وہی تیری بے نیازی-------علامہ اقبال رضی شاعر مشرق علامہ اقبال 6 15-12-10 06:23 PM
مولانا فضل الرحمان، نصیربھٹہ اور کشمالہ طارق سمیت 148ارکان اسمبلی کی رکنیت معطل جاویداسد خبریں 15 22-10-10 12:49 PM
بجلی کا بحران،ادویہ کی صنعت برآمدات کاہدف پورا نہیں کر سکے گی ابو کاشان خبریں 0 16-01-08 11:22 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:32 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger