واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


نیا سیاسی منظر نامہ، بابر اعوان کا شجاعت اورپرویز الٰہی سے فون پر رابطہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-12-10, 05:14 AM   #1
نیا سیاسی منظر نامہ، بابر اعوان کا شجاعت اورپرویز الٰہی سے فون پر رابطہ
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 15-12-10, 05:14 AM

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر قانون و پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان کا پاکستان مسلم لیگ (ق) کی قیادت سے رابطہ ہوا ہے۔ ڈاکٹر بابراعوان نے چوہدری شجاعت اور چوہدری پرویز الٰہی سے ٹیلی فون پر بات چیت کی اورملک کے نئے سیاسی منظر نامے پر تبادلہ خیال کیا۔ ڈاکٹر بابر اعوان عاشورہ کے بعد چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کریں گے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ ڈاکٹر بابر اعوان نے چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الٰہی سے پارلیمانی بزنس پر بات چیت کی ڈاکٹر بابر اعوان نے چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الٰہی کو اپنے گھر چائے پر مدعو کیا ہے۔ تاریخ کا تعین عاشورہ کے بعد کیا جائے گا۔

روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,509
شکریہ: 1,551
2,978 مراسلہ میں 8,237 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 126
Reply With Quote
جواب

Tags
فون, ہے۔, گھر, ٹیلی, پاکستان, ڈاکٹر, وزیر, قانون, لیگ, چیت, ملاقات, منظر, مسلم, آباد, اپنے, اسلام, بابر, تاریخ, تعین, جنگ, جائے, خیال, خصوصی, راولپنڈی, عاشورہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سیاسی مفاہمت عوام کے خلاف سیاستدانوں کا اتحاد ہے ، جماعت السنہ عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 12:49 PM
کسی سیاسی جماعت کو وکلا تحر یک پر اثر انداز نہیں ہو نے دینگے،بار کونسلوں ک عبدالقدوس خبریں 0 22-06-08 08:42 PM
صدر پر ویز کیساتھ کام کر نا چاہتے ہیں،پاکستانی عوام ہی ان کے سیاسی مستقبل کا فیصلہ کر ینگے ،امر یکا عبدالقدوس خبریں 0 22-02-08 02:31 AM
4 گر وہ مجھے مارنا چاہتے تھے ،5 لاکھ ڈالر کے عوض حر یف سیاسی جماعت کے 3 افراد کی خدمات حاصل کی گئیں ،بینظیرکتاب کے اقتباسات عبدالقدوس خبریں 0 04-02-08 06:23 AM
تمام جماعتوں کو برابر مواقع دیئے جارہے ہیں،انتخابات میں کسی خاص سیاستداں یا جماعت کی حمایت نہیں کر ونگا،صدر پر ویز عبدالقدوس خبریں 0 09-12-07 02:20 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:32 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger