واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


نیب کے پراسیکیوٹر جنرل عرفان قادر کی برطرفی اور بحالی کا نیا تنازع

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-09-10, 04:51 PM   #1
نیب کے پراسیکیوٹر جنرل عرفان قادر کی برطرفی اور بحالی کا نیا تنازع
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 06-09-10, 04:51 PM

اسلام آباد . . . . . . حکومت نے ایک بار پھر سپریم کورٹ کے احکامات کو نظر انداز کر دیا ، سپریم کورٹ کے حکم پر برطرف کئے گئے نیب کے پراسیکیوٹر جنرل عرفان قادر نے کہا ہے کہ وہ کام جاری رکھیں گے۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے عرفان قادر کا کہنا تھا کہ مجھے صدر نے قانونی طور پر مقرر کیا اور اب بھی نیب کا پراسیکیوٹر جنرل ہوں۔ عرفان قادر آج نیب کے دفترپہنچے جہاں لا ء آفیسرز کا اجلاس طلب کیا اور بتایا کہ انہیں اعلیٰ سطح کی ہدایات ہیں کہ وہ کام جاری رکھیں۔ انہوں نے کہا کہ صدر نے مجھے مقرر کیا، اور صرف صدر ہی مجھے کام چھوڑنے کا کہہ سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ حارث اسٹیل کیس میں سپریم کورٹ نے عرفان قادر کو فوری طور پر برطرف کرنے کا حکم دیا تھا
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 109
Reply With Quote
جواب

Tags
color, فوری, کہہ, کیس, کورٹ, کرتے, نیوز, نظر, آباد, آج, انداز, اسلام, اعلیٰ, بار, تنازع, جہاں, جاری, حکومت, حکم, سپریم, طور, طلب, عرفان, صدر, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
حکومتی مزاج میں نشیب و فراز… سبکدوش پراسیکیوٹر جنرل کی جانب سے پہلے مزاحمت پھر فیصلہ قبول کرلیا گلاب خان خبریں 0 03-09-10 03:22 AM
سپریم کورٹ نے نیب کے قائم مقام چیئرمین اور پراسیکیوٹر جنرل کی تقرری غیر قانونی قرار دے دی گلاب خان خبریں 0 02-09-10 03:17 AM
پنجاب میں سیاسی بنیادوں پر بھرتی 488 پبلک پراسیکیوٹرز جنرل فارغ Real_Light خبریں 0 26-07-08 02:06 PM
عاوضے پر تنازع: اداکار شان اور ندا چوہدری کے سیکرٹریوں میں ہاتھا پائی خرم شہزاد خرم فلمی دنیا 0 05-01-08 10:48 AM
کمبیوٹر کے اخبارات عبدالقدوس ویب سائٹس کا جائزہ 0 16-07-07 01:55 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:42 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger