|
نیر باری 4 ریفرنسز میں بری، انسداد دہشتگردی عدالت کا فیصلہ کراچی( اسٹاف ر

02-07-08, 07:45 AM
نیر باری 4 ریفرنسز میں بری، انسداد دہشتگردی عدالت کا فیصلہ
کراچی( اسٹاف رپورٹر) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج سید آل مقبول رضوی نے سینئر بیورو کریٹ نیر باری کو 4 ریفرنسز میں بری کر دیا اور ان کے تمام تمسلات سرٹیفکیٹ، بینکوں میں رقوم اور دوسری دستاویزات ریلیز کرنے کا حکم دیدیا ، نیر باری کی جانب سے جنید فاروقی ایڈووکیٹ نے یہ موقف اختیار کیا کہ 98ء میں ایف آئی اے نے ان کے موکل کے تمام اثاثے، رقوم اور دوسری دستاویزات سیز کر دی تھیں۔ جنید فاروقی ایڈووکیٹ نے کہا کہ این آر او کے تحت ان کے تمام اثاثے واپس کرنے کا حکم دیا جائے، عدالت نے ریفرنس کالعدم قرار دیدیئے۔
__________________
http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
عبدالقدوس
Administrator
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|