واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


نیشنل بینک کا آئی ٹی سنٹر ارفع کریم کے نام سے منسوب

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 31-01-12, 09:18 PM   #1
نیشنل بینک کا آئی ٹی سنٹر ارفع کریم کے نام سے منسوب
زبیرافتحار زبیرافتحار آف لائن ہے 31-01-12, 09:18 PM

نیشنل بنک کا کم عمر ترین مائیکرو سوفٹ سرٹیفکیٹ ہولڈر ارفع کریم کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے بنک کا آئی ٹی سنٹر ان کے نام منسوب کرنے کا اعلان کیا ہے ۔

لاہور میں مال روڈ پر نیشنل بنک کی مین برانچ میں بنک کا ریجنل آئی ٹی سنٹر کل سے پاکستان کی اس عظیم بیٹی کے نام منسوب کیا جائے گا جس نے کم عمری ہی میں ملک کا نام روشن کیا ۔لاہور میں نیشنل بنک کے صدر کل سنٹر کا افتتاح کرینگے ۔ ارفع کریم کے والدین اس تقریب کے مہمان خصوصی ہو نگے ۔ بنک ترجمان کا کہنا ہے کہ اس قدام کا مقصد نوجوانوں میں کمپیوٹر کی تعیلم کا فروغ اور حوصلہ افزائی کرنا ہے ۔
__________________
تم قاتل نہیں ہو پیشہ ور گدھے!

 
زبیرافتحار's Avatar
زبیرافتحار
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 612
شکریہ: 130
384 مراسلہ میں 965 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 75
Reply With Quote
زبیرافتحار کا شکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی (31-01-12)
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستان کا براہمداغ بگٹی کی حوالگی کے لیے سوئٹزرلینڈ سے رابطہ محمد یاسرعلی خبریں 3 14-09-11 07:35 AM
اعظم سواتی ٹی وی پر گفتگو سے فرار کلک رضا خبریں 71 27-12-10 06:32 PM
ایک سوال: دنیا الٹی ہے کہ سیدھی؟ lordforkland دلچسپ اور عجیب 3 22-02-09 11:24 AM
ٹی وی چینلز کے لائسنس کی منسوخی کے حربے نہیں ہونے چاہئیں، شیری رحمن عبدالقدوس خبریں 0 13-04-08 09:01 AM
بینظیر کی سیکورٹی کے جامنگ آلات کی ناکامی نے سوالات اٹھادیئے عبدالقدوس خبریں 0 25-10-07 08:32 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:42 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger