واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


نیلسن منڈیلاکے بعد سب سے زیادہ لمبی سیاسی قید کاٹنے والی عالمی رہنما آنگ سان سوچی 21سال بعد رہا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-11-10, 03:33 PM   #1
نیلسن منڈیلاکے بعد سب سے زیادہ لمبی سیاسی قید کاٹنے والی عالمی رہنما آنگ سان سوچی 21سال بعد رہا
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 13-11-10, 03:33 PM

13 نومبر 2010
رنگون(مانیٹرنگ ڈیسک) میانمار کی اپوزیشن لیڈر آنگ سان سوچی کو آخر کار21سال بعد ہفتے کے روز رہا کر دیا گیا ہے۔جمعہ کے روز تمام دن یہ اطلاعات گردش کرتی رہیں کہ آنگ سو چی کو رہا کیا جارہا ہے لیکن اُن کی رہائش گاہ کے قریب پولیس کی نقل و حرکت پہلے سے زیادہ دیکھے جانے کے باوجود آنگ سو چی کو رہا نہیں کیا گیا۔نوبل انعام یافتہ65 سالہ آنگ سان سو چی کو گزشتہ سال رہا کیا جانا تھا لیکن ایک امریکی شہری کی طرف سے اُن کے گھر کے قریب نہر کو تیر کر عبور کرنے کی کوشش میں اُنہیں اٹھارہ ماہ مزید حراست میں رہنا پڑا۔ یہ امریکی شہری آنگ سان سو چی کو رہا کرانا چاہتا تھا۔واضح رہے کہ آنگ سان سوچی نیلسن منڈیلا کے بعد سب سے زیادہ سیاسی قید کاٹنے والی دنیا کی دوسری عالمی لیڈر ہیں۔نیلسن منڈیلا نے 27سال تک قید کی سزا کاتی تھی۔ برما میں پچھلے ہفتے ہی انتخابات ہوئے ہیں جس میں فوجی حکومت کی حامی جماعت یو ایس ڈی پی نے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں اکثریت حاصل کر لی تھی۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 122
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (13-11-10), فرحان دانش (14-11-10), عدنان دانی (13-11-10)
پرانا 13-11-10, 07:26 PM   #2
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,775
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یوں‌تو آنگ سان سوچی کئی سالوں قید و بند کی صعوبتیں‌سہہ چکی ہیں‌لیکن اُن کی موجودہ مسلسل قید 7 سال ہے نا کہ 21 سال!!!!
__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
جاویداسد (13-11-10), عبدالقدوس (14-11-10)
پرانا 14-11-10, 07:24 AM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,354
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایسے تو اپنے بابا جی یعنی ڈاکٹر قدیر خان صاحب نے 9 برس کی قید کاٹی ہے اور نظر بندی اس جیل سے بھی زیادہ خطرناک ہوتی ہے
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (14-11-10)
جواب

Tags
فوجی, کوشش, کار, گھر, گزشتہ, پہلے, پولیس, یو, ڈیسک, والی, قید, چاہتا, ماہ, مزید, انعام, امریکی, تمام, جانے, حکومت, حاصل, دنیا, رہنما, روز, سال, عالمی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تیونسی بھگوڑے صدر کی بیوی ڈیڑھ ٹن سونا لے اوووووڑی ALI-OAD خبریں 3 19-01-11 02:44 PM
پاکستان میں زیر حراست سیاسی کارکنوں کی گمشدگی پر امریکا کا اظہار تشویش گلاب خان خبریں 0 31-12-10 03:48 AM
ملک کے سیاسی سٹیج پر گیلانی کا کردار”ایکسٹرا“ سے زیادہ نہیں گلاب خان خبریں 0 20-12-10 05:57 AM
کل بیٹھا کج سوچ ریا سی گل اک گزرے ویلے دی The Great شعر و شاعری 0 09-08-08 07:45 PM
آئی سی ایل ورلڈ سیریز : انڈین الیون نے ورلڈ الیون کو شکست دیدی عبدالقدوس کھیل اور کھلاڑی 0 13-04-08 09:37 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:40 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger