واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


نیند آتی نہیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-06-11, 09:37 AM   #1
نیند آتی نہیں
حیدر حیدر آف لائن ہے 06-06-11, 09:37 AM

کُچھ عرصہ قبل میں گانا گنگنایا کرتا تھا

"نیند آتی نہیں
ساری ساری رات"

اور آجکل یہ حال ہے کہ رات نو بجے سے ہی آنکھیں بند ہونا شروع ہو جاتی ہیں اور صبح بھی آنکھوں کو کھولنے کے لیے گاڑی کا جیک لگانا پڑتا ہے۔

تازہ خبر

 
حیدر's Avatar
حیدر
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
شکریہ: 52,538
11,185 مراسلہ میں 35,277 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 208
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
wajee (06-06-11), احمد نذیر (06-06-11), عبدالقدوس (06-06-11)
پرانا 06-06-11, 10:48 AM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,232
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جب کچھ کچھ امید باقی ہو تو ایسا ہوتا ہے کہ
نیند بھی آتی نہیں رات گزر جاتی ہے
کتنی جلدی یہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اور جب کچھ نہ بچے، کوئی آسرا نہ ہو تو پھر ۔۔۔۔۔۔۔ بے غم ہو کر سو جاؤ
ایسا ہوتا ہے ڈیئر ۔۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (06-06-11), حیدر (06-06-11), عبدالقدوس (06-06-11)
پرانا 06-06-11, 11:10 AM   #3
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,510
شکریہ: 5,869
3,229 مراسلہ میں 6,948 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یار یقین مانو یہ ایک نعمت ہے
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (06-06-11), حیدر (06-06-11)
پرانا 06-06-11, 11:11 AM   #4
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,510
شکریہ: 5,869
3,229 مراسلہ میں 6,948 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اب اگر میں کوں گا کہ مس بن کے زندگی بدل گئی ہے آپ کی تو پیر ساب ڈانٹیں گے کہ ہر جگہ مذاق
__________________
اب تو اتنی بھی میسر نہیں مے خانے میں
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (06-06-11), حیدر (06-06-11)
پرانا 06-06-11, 11:11 AM   #5
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,354
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دونوں طرف ہے آگ برابر لگی ہوئی
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (06-06-11), حیدر (06-06-11)
پرانا 06-06-11, 11:24 AM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,536
کمائي: 88,172
شکریہ: 5,206
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چلو مقابلہ کرو حیدر بھائی میں تو سونے میں چتا ہوں
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (06-06-11), حیدر (06-06-11)
پرانا 06-06-11, 08:57 PM   #7
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,131
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ن نیند آتی نہیں
منجھی ویکہنی سی کتے کھٹمل ناں ہون ۔۔۔۔۔۔یا چاھتاں دے مچھر چھیڑ دے ہونے نے
ایہ تے توانوں ایں پتہ راتیں کیوں نیہں آؤندی نینندر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نیند کو بھی آجاتی ھے نیند تیرے خیال میں۔۔۔۔مجھے جگا کر خو د سو جا تی ھے نیند
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (06-06-11), حیدر (06-06-11), عبدالقدوس (07-06-11)
جواب

Tags
ہونا, ہے۔, کھولنے, کرتا, گاڑی, گانا, پڑتا, یقین, قبل, لگانا, نیند, نو, آنکھیں, آنکھوں, آتی, آجکل, بجے, جیک, جاتی, حال, خبر, رات, شروع, عرصہ, صبح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستان میں خود کش حملوں کیلئے لڑکیاں خریدی جاتی ہیں،بھارتی اخبار عارف اقبال خبریں 7 19-04-11 11:39 PM
پاکستانی فنکاروں سے کام نہ لیں ورنہ سختی سے نمٹیں گے، شیوسینا کی بھارتی چینلز اور پروڈیوسرز کو دھمکی گلاب خان خبریں 0 21-02-11 06:52 AM
واضح شکست دیکھ کر بینظیر پھرن لیگ کی کشتی میں سوار ہونا چاہتی ہیں،پرویز الٰہی خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-12-07 08:46 AM
جنرل پرویز ڈوبتی کشتی میں سوار ہیں، جسٹس وجیہہ خرم شہزاد خرم خبریں 0 21-11-07 08:29 AM
جنرل پر ویز کو صدارتی انتخاب لڑنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی خرم شہزاد خرم خبریں 0 20-11-07 09:39 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:40 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger