واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


نیویارک، بدبخت نے مسجد میں غلاظت پھیلا دی، نمازیوں کو دہشتگرد پکارتا رہا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-08-10, 12:08 PM   #1
نیویارک، بدبخت نے مسجد میں غلاظت پھیلا دی، نمازیوں کو دہشتگرد پکارتا رہا
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 27-08-10, 12:08 PM

نیویارک (نیوز ایجنسیاں) منگل کے روز ایک مسلمان ٹیکسی ڈرائیور پر قاتلانہ حملے کے بعد گزشتہ شب ایک اور نسل پرست نے مسجد میں گھس کر غلاظت پھیلا دی اور نمازیوں کو دہشتگرد پکارنے لگا شراب کی بوتل سمیت شخص کو نمازیوں نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق نیویارک کے اسٹوریا کے علاقے میں بدھ کی شب تراویح سے قبل ا یک شخص جس کا نام فوری طور پر معلوم نہیں ہوسکا شراب کی بوتل تھامے مسجد میں داخل ہوا اور چیخ چیخ کر مسلمانوں کو گالیاں دیتے ہوئے دہشتگرد پکارنے لگا اور ساتھ ہی مسجد کی قالین پر کھڑے ہوکر غلاظت پھیلا دی اسے نجس کردیا مسجد میں موجود نمازیوں نے پکڑ کر شرابی کو کمرے میں بند کردیا اور ایمرجنسی پولیس کال کرکے ان کے حوالے کردیا پولیس نے فوری طورپر اسے ہسپتال پہنچا دیا تاہم اس کیخلاف باضابطہ فرد جرم عائد نہیں کی دریں اثناء گزشتہ روز ایک سفید فام کے ہاتھوں زخمی ہونیوالے بنگلہ دیشی ٹیکسی ڈرائیور احمد شریف کو نیویارک کے میئر بلو برگ نے سٹی ہال میں مدعو کیا میبر بلوم برگ نے احمد شریف کے ہسپتال میں ٹیلی فون پر عیادت کرتے ہوئے سٹی ہال آنے کی دعوت دی۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 136
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (27-08-10), یاسر عمران مرزا (27-08-10), مرزا عامر (28-08-10), اویسی (28-08-10), عبدالقدوس (27-08-10)
پرانا 27-08-10, 03:55 PM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,354
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

فواد صاحب کو یہاں بلائیں یہ سنٹرل کمانڈ کو ان کی رائے دیکھتے ہیں کیا ہے اس بارے میں
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
اویسی (28-08-10)
جواب

Tags
فون, فوری, کرتے, کردیا, گزشتہ, پکڑ, پولیس, لگا, نیوز, نام, مسلمان, مسلمانوں, مسجد, مطابق, معلوم, احمد, اسے, جرم, دی, شخص, شریف, شرابی, طور, علاقے, عائد


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پنجاب اسمبلی، میڈیا کے حق میں قرارداد منظور گلاب خان خبریں 0 14-07-10 03:48 AM
اسٹیٹ بینک کی جائزہ رپورٹ جاری، معیشت میں زر کے پھیلاؤ پر تشویش کا اظہار ابن ضیاء خبریں 0 07-01-08 03:27 PM
نائن زیرو اور مجھ پر حملے کی افواہ پھیلائی گئی، فاروق ستار خرم شہزاد خرم خبریں 0 01-01-08 10:30 AM
میڈیا کی آزادی مفت نہیں ملی، جدوجہد سے حاصل کی،سی پی این ای کے صدر کا خطاب عبدالقدوس خبریں 0 08-12-07 11:29 AM
میڈیا کو قوم میں مایوسی اور انتشار پھیلانے کی اجازت نہیں دی جاسکتی ،صدر پر ویز خرم شہزاد خرم خبریں 0 26-11-07 08:15 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:41 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger