واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


نیویارک، پولیس کا مظاہرین پر دھاوا، 200 سے زائد گرفتار، وال اسٹریٹ پارک خالی کرالیاگیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-11-11, 03:15 PM   #1
نیویارک، پولیس کا مظاہرین پر دھاوا، 200 سے زائد گرفتار، وال اسٹریٹ پارک خالی کرالیاگیا
راجہ اکرام راجہ اکرام آف لائن ہے 16-11-11, 03:15 PM

نیویارک(عظیم ایم میاں،ایجنسیاں)آزادی اظہار کاحق ختم کرتے ہوئے نیویارک ، آک لینڈ، ڈینور سمیت امریکا کے مختلف شہروں میں سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین کے خلاف کارروائی شروع کر دی گئی ہے،نیویارک میں پولیس نے مظاہرین پردھاوابول کر200سے زائد افراد کو گرفتار کرلیا جبکہ وال اسٹریٹ کے قریب زکوٹی پارک کومظاہرین سے خالی کرالیاگیاہے،پولیس نے مظاہرین کے احتجاجی کیمپ بھی اکھاڑ پھینکے ہیں، نیویارک کے میئرمائیکل بلومبرگ نے گزشتہ روزایک پریس کانفرنس میں بتایاکہ پولیس نے پیر اورمنگل کی درمیانی شب یہ کارروائی کی ،ان کاکہناتھا کہ احتجاج کرنے والوں کاپارک میں واپس نہیں آنے دیں گے، میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر آک لینڈ میں پولیس نے سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف احتجاج کرنے والوں کے خیمے اکھاڑ دئیے اور انہیں ہٹا دیا۔ تاہم مظاہرین نے اپنا احتجاج جاری رکھا، ادھر ڈینور اور دیگر شہروں میں مظاہرین کے خلاف کارروائی کی گئی، نیویارک میں وال اسٹریٹ کے باہر احتجاج کرنے والوں نے خیمے اکھاڑے جانے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ پرامن مظاہرین کو ہٹانے کا کوئی قانونی جواز نہیں بنتا بلکہ کہ امریکی قوانین کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا


 
راجہ اکرام's Avatar
راجہ اکرام
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 103
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (16-11-11), نبیل خان (16-11-11), مرزا عامر (16-11-11), احمد نذیر (16-11-11), حیدر (16-11-11)
پرانا 16-11-11, 03:30 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,288
کمائي: 26,512
شکریہ: 8,489
1,586 مراسلہ میں 3,509 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جناب پولیس والے اپنی مرضی کے مالک ہوتے ہیں
نبیل خان آف لائن ہے   Reply With Quote
نبیل خان کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (16-11-11)
پرانا 16-11-11, 03:42 PM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,232
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویکھو ایس احتجاج دے پچھے وی طالبان دا ہتھ تے نئیں ؟
راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (16-11-11)
پرانا 16-11-11, 05:43 PM   #4
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ صرف امریکہ ہی میں نہیں بلکہ دنیا کے بہت سے ممالک میں ہو رہا ہے ۔ ابھی پچھلے ہی دنوں اٹلی ان مظاہروں کی وجہ سے اٹلی کے وزیر اعظم کو استعفیٰ دینا پڑا یونان اور پرتگال میں بھی اکثر معاشی پریشانیوں سے تنگ حال لوگ مظاہرے کر رہے ہیں ۔
ایک مخصوص لابی جس کا مشن ہے کہ سرمایہ چند ہاتھوں میں ہی رہے اس پر کام کر رہی ہے ۔ اس لیئے اس کے اثرات پوری دنیا میں نظر آ رہے ہیں یہ ایک نیا ورلڈ آرڈر ہے اور کساد بازاری کی وجوہات میں سے ایک وجہ ہے
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
ہادی (16-11-11), حیدر (16-11-11), راجہ اکرام (16-11-11), عبدالقدوس (17-11-11)
پرانا 16-11-11, 05:47 PM   #5
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,232
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں نے کہیں پڑھا تھا کہ اسی سے زائد ممالک میں کسی نہ کسی پیمانے پر یہ تحریک جاری ہے
اور اس کا خوش آئند پہلو یہ ہے کہ ان ممالک کے ارباب اقتدار بھی پاکستان کی طرح مسائل کو حل کرنے کے بجائے احتجاج کو دبانے کی کوشش کر رہے ہیں
امریکہ کی معاشی تباہی میں اس کے جنگی جنون کا بہت بڑا ہاتھ ہے۔ لیکن اب بھی اس کو سکون نہیں ہے۔ نہ ہی اپنے اس معاشی نظام میں کسی تبدیلی کی کوئی سوچ وہاں پائی جا رہی ہے جس نظام کے باعث یہ دن دیکھنے پڑ رہے ہیں سب کو
ہن دیکھو کی ہوندا
راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (16-11-11)
جواب

Tags
ہیں،, ہے۔, کھلا, کوئی, کانفرنس, کرتے, گئی, گزشتہ, پیر, پولیس, قوانین, نظام, مطابق, آزادی, افراد, احتجاج, بنتا, جانے, جاری, خلاف, دیں, سرمایہ دارانہ, شب, شروع, عظیم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نشئی بیوروکریٹ نے پولیس کو جوتے مار کر ایس ایس پی سندھ بدر کرا دیا جاویداسد خبریں 2 25-02-12 06:59 AM
آسٹریلیا: پولیس کو نقاب ہٹانے کے اختیار پاکستانی خبریں 2 05-07-11 11:19 PM
نیویارک پولیس ڈیپارٹمنٹ‌کی جانب سے 9/11 کی نئی ویڈیو جاری! shafresha خبریں 3 09-03-11 03:54 PM
کراچی: اسٹریٹ کرائم کے دوران فائرنگ، پولیس کانسٹیبل سمیت 5 زخمی عبدالقدوس خبریں 0 15-06-08 08:17 PM
پاکستان کے بہتر مستقبل کیلئے عدلیہ اور میڈیا کی آزادی لازمی ہے،جیو نیٹ ورک کی نشر یات فوری بحال کی جائیں ،امر یکی ارکان کا نگر یس عبدالقدوس خبریں 0 07-12-07 08:16 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:42 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger