واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


نیویارک میں پاکستانی سفارتکاروں نے سیلاب زدگان کیلئے امداد جمع کرنے کا موقع کھودیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-08-10, 02:54 AM   #1
نیویارک میں پاکستانی سفارتکاروں نے سیلاب زدگان کیلئے امداد جمع کرنے کا موقع کھودیا
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 27-08-10, 02:54 AM

سٹاک ایکسچینج کی سکرین پر متاثرہ افراد کی بجائے اپنی تصویریں لگوالیں

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) نیویارک سٹاک ایکسچینج نے پاکستان میں سیلاب زدگان کی امداد کے لئے ایک گھنٹے اپیل کا وقت دیا۔ اپیل سٹاک ایکسچینج کی بڑی سکین پر کرنی تھی مگر ہمارے سفارتکاروں کو شائد سمجھ نہیں آیا کہ اس موقع کو غنیمت جان کر کس طرح سیلاب زدگان کے لئے بڑی بڑی کمپنیوں سے فنڈز حاصل کئے جائیں، نیویارک میں پاکستانی سفارتکاروں نے سیلاب متاثرہ افراد اور متاثرہ علاقوں کے بجائے اپنی ہی تصاویر لگا دیں۔ شاید انہوں نے سوچا ہوگا کہ سیلاب زدگان کی تصاویر لگانے سے کیا فائدہ؟ لوگ ان کی شخصیت کو دیکھ کر ہی فنڈز دے دیں گے نیویارک سٹاک ایکسچینج دنیاکی بڑی سٹاک ایکسچینج ہے اور اس میں3700 کمپنیز درج ہیں۔ پاکستان قونصل خانے کے حکام کی تصاویر سٹاک ایکسچینج کی فرنٹ سکرین پر دیکھ کر سٹاک بروکرز بھڑک تو سکتے ہیں ان کے دلوں میں رحم پیدا نہیں ہوسکتا اور ذرائع کے مطابق پاکستانی سفارتکاروں کو کوئی خاطر خواہ امداد نہیں ملی۔ادھر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے نیویارک سٹاک ایکسچینج میں ہونے والے واقعہ کا نوٹس لے لیا، انہوں نے کہا معلوم کیا جائے کہ یہ موقع کیوں ضائع کیا گیا۔

روزنامہ جنگ راولپنڈی کی خبر
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,509
شکریہ: 1,551
2,978 مراسلہ میں 8,237 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 174
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-08-10), ھارون اعظم (28-08-10), یاسر عمران مرزا (27-08-10), مرزا عامر (28-08-10), جاویداسد (27-08-10), عبدالقدوس (27-08-10)
پرانا 27-08-10, 05:48 AM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,354
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ کو زرداری کی دولت میں مزید اضافہ منظور نا تھا
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-08-10), محمدخلیل (27-08-10), مرزا عامر (28-08-10), جاویداسد (27-08-10)
پرانا 27-08-10, 11:31 AM   #3
Senior Member
 
جاویداسد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 49,246
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دنیا بھر کے سفارتکار ہر کام میں تیز اور معاملہ فہم ہوتے ہیں مگر پوری دنیا مین ہمارے سفتارتکار صرف ذاتی کاموں کے علاوہ حکمرانوں کی آئوبھگت کےلئے کوئی کام نہیں کرتے ۔بیرون ملک کسی پاکستانی کو کوئی مسئلہ درپشی آجائے تو سفارتکار اس کی مددکرنے کی بجائے اس کو چکر لگوالگوا کرمزید چکر میں ڈال دیتے ہیں ۔ یہ درست ہے کہ یہ وقت پاکستان پر مشکل ہے مگر سفارتکار اپنی موجوں میں ہی مصروف ہیں‌
__________________
جاویداسد
جاویداسد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-08-10), مرزا عامر (28-08-10)
پرانا 28-08-10, 12:00 AM   #4
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,509
کمائي: 94,270
شکریہ: 1,551
2,978 مراسلہ میں 8,237 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاکستانی افسران کا ملک کے اندر یہ حال ہے اور باہر ملک بھی تو وہ پاکستانی ہی رہتے ہیں، آپ نے ٹھیک کہا بھائی انسانی خصلت تو بدلنا مشکل ہوتا ہے نا۔
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-08-10), مرزا عامر (28-08-10)
پرانا 28-08-10, 12:08 AM   #5
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,584
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جن کی تصویریں لگی ہیں، ان سب کو معطل کردینا چاہیئے۔ تاکہ ہوش ٹھکانے آجائیں ان کے۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-08-10), عبدالقدوس (28-08-10)
پرانا 28-08-10, 12:08 AM   #6
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نوٹس اس لئیے لیا گیا کہ خواہ مخواہ حکمرانوں کی ٹپکتی رال خشک کر دی
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-08-10), عبدالقدوس (28-08-10)
پرانا 28-08-10, 02:31 AM   #7
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,775
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

نیویارک سٹاک ایکسچینج کے ایک نمائندے نے تبصرہ کرتے ہوئے ایک جملہ کہا تھا جس کا ترجمعہ ہے کہ "ہم نہایت ہی نالائق تھے کہ ہم نے پاکستان کو یہ موقعہ فراہم کیا"

یاد رہے کہ پانچ منٹ‌کا کرایہ 15 ہزار سے 25 ہزار ڈالر ہے اور وقت بھی انہتائی مُناسب تھا یعنی 4 سے پانچ کے کے درمیان۔

فی الوقت حکومت نے "تحقیقات"‌کا حکم دے دیا ہے!
__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (28-08-10), اویسی (28-08-10), عبدالقدوس (28-08-10)
جواب

Tags
color, ہوسکتا, کوئی, کرنی, گے, پیدا, پاکستان, پاکستانی, ڈیسک, وقت, وزیر, لگا, لوگ, موقع, مطابق, معلوم, آیا, اپنی, ایکسچینج, تصویریں, تصاویر, خبر, دیکھ, دے, غنیمت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پورا پاکستان الطاف حسین کی مٹھی میں ہے، ایم کیو ایم: پاکستانی خبریں 2 22-09-10 11:51 AM
بینظیر بھٹو کا قتل،بریگیڈیئر چیمہ نے اپنی طرف سے کچھ نہیں کہا تھا،ڈاکٹروں کی رپورٹ پیش کی،وزیر داخلہ خرم شہزاد خرم خبریں 0 01-01-08 10:20 AM
:::‌ محراب پور ٹرین حادثہ،ہلاکتیں سیکڑوں تک پہنچنے کا خدشہ،ہزاروں مسافر ٹرینوں میں محصور،کھانا پانی ختم ::: ابو کاشان خبریں 0 23-12-07 11:01 PM
میڈیا پر پابندیاں:لندن اور پاکستان کے مختلف شہروں میں مظاہرے خرم شہزاد خرم خبریں 0 21-11-07 08:45 AM
جیو کی بندش اورمیڈیا پر پابندیوں کیخلاف لندن ، ٹیکساس ، نیویارک ، ٹورنٹو، بارسلونا،برمنگھم اور پاکستان کے مختلف شہروں میں مظاہرے عبدالقدوس خبریں 0 19-11-07 05:34 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:42 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger