واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


نیوی نے 38 گھروں کی چابیاں متاثرین سیلاب کے حوالے کر دیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-12-10, 06:10 AM   #1
نیوی نے 38 گھروں کی چابیاں متاثرین سیلاب کے حوالے کر دیں
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 04-12-10, 06:10 AM

کراچی (جنگ نیوز) پاکستان نیوی کے تحت سیلاب زدگان کی امداد تاحال جاری ہے۔ اسی سلسلے میں سجاول میں نیوی کی طرف سے بنائے گئے 38 مکانات کی چابیاں سیلاب سے متاثرہ خاندانوں میں تقسیم کی گئیں۔ تقریب کی مہمان خصوصی چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل نعمان بشیر کی اہلیہ زباریہ نعمان تھی جنہوں نے چابیاں متاثرین سیلاب میں تقسیم کیں۔ پاکستان نیوی کے تحت متاثرین سیلاب کے لئے 500 گھروں کی تعمیر کا ایک منصوبہ شروع کیا گیا تھا جس پر کام تیزی سے جاری ہے۔چا بیاں حوالے کرنے کی تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے بیگم چیف آ ف نیول سٹاف نے کہا کہ پاکستان نیوی ہر مشکل وقت میں قوم کے ساتھ رہی ہے۔ نیوی کے جوانوں اور افسروں نے ریسکیو آپریشن میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور لاکھوں ہم وطنوں کی جانیں بچائیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان نیوی کی یہ کو شش ہے کہ اس ماڈل ویلج میں تمام بنیادی سہولیات بھی فراہم کی جائیں جن میں بچیوں کی تعلیم اور سلائی کڑھائی کے سینٹر کی تعمیر اور ابتدائی طبی امداد شامل ہے۔

3-1.jpg
چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل نعمان بشیر کی اہلیہ زباریہ نعمان مکان کی چابیاں سیلاب سے متاثرہ خاتون کے حوالے کررہی ہیں

روزنامہ جنگ راولپنڈی

__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,509
شکریہ: 1,551
2,978 مراسلہ میں 8,237 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 159
Reply With Quote
گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (04-12-10)
جواب

Tags
ہے۔, فراہم, کراچی, کرتے, پاکستان, وقت, لیا, چیف, نیوز, منصوبہ, آپریشن, تقسیم, تمام, تعلیم, جنگ, جائیں, جاری, حوالے, حصہ, خصوصی, دیں, راولپنڈی, سینٹر, ساتھ, شروع


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بیوی کو اپنی پلکوں پہ بٹھا لو محمدعمر مزاحیہ ادب 38 05-01-11 10:05 AM
ہری پورمیں ایک عیسائی وکیل بیوی اور پانچ بچوں سمیت قتل جاویداسد خبریں 1 04-10-10 02:42 PM
تھانوں اور ٹارچرسیلوں میں بند کارکنوں کو فوری رہا کیا جائے،آصف زرداری خرم شہزاد خرم خبریں 0 01-01-08 10:47 AM
:::‌ محراب پور ٹرین حادثہ،ہلاکتیں سیکڑوں تک پہنچنے کا خدشہ،ہزاروں مسافر ٹرینوں میں محصور،کھانا پانی ختم ::: ابو کاشان خبریں 0 23-12-07 11:01 PM
امریکہ نے پاکستان آرمی کے ایوی ایشن ونگ کو 25لڑاکا کوبراہیلی کاپٹروں کی ملکیت دے دی پاکستانی خبریں 1 22-10-07 10:17 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:42 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger