| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
پاکستان نے ایک نیو ریکارڈ بنایا ہے
پی آی ائے کی فلائیٹ 17 گھنٹے لیٹ ہو ئی ہے۔ سعودی عرب سے پاکستان۔۔۔۔۔ مبارک ہو ہم نے ایک اور ریکارڈ بنا لیا ہے
__________________
نوٹ۔۔۔۔ اپنے مستقبل کے لیے چھٹی پر ہوں۔ |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 34
مراسلات: 7,469
کمائي: 37,339
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,096
3,830 مراسلہ میں 9,539 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ ریکارڈ نہیں ہے - بعض اوقات تو خبر پڑھتے ہیں تین تین دن پرواز میں تاخیر پیش آئی ہے۔
__________________
"یہ ضروری تو نہیں کہ ہم جن سے محبت کرتے ہیں ان کے ساتھ زندگی بھی بتا سکیں" |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: کوئٹہ
عمر: 18
مراسلات: 5,287
کمائي: 21,335
ميرا موڈ:
شکریہ: 9,410
2,465 مراسلہ میں 3,954 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ لو اس بارے میں بھی خبر پڑھے ۔ آج کی نئی خبر ہے کل کی نہیں۔
جدہ---------جدہ سے کراچی آنے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے7676پانچ گھنٹے کی تاخیر کے بعد کراچی کے لیے روانہ ہوگئی۔ گذشتہ روز بھی جدہ سے کراچی آنے والی فلائٹ17 گھنٹے کی تاخیر سے کراچی پہنچی تھی۔ پی آئی اے کی پرواز پی کے 7676پاکستانی وقت کے مطابق ڈھائی بجے کراچی کے لیے روانہ ہونا تھا تاہم جہاز میں فنی خرابی کی وجہ بتاکر فلائٹ کی پرواز میں پانچ گھنٹے کی تاخیر کی گئی۔ اس دوران کراچی آنے والے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ مسافروں نے جیو نیوز سے گفت گو کرتے ہوئے بتایا کہ فلائٹ کی تاخیر کی وجہ بتانے کے لیے پی آئی اے کا کوئی حکام موجود نہیں تھے اور انھیں سہولتیں بھی فراہم نہیں کی گئیں۔ ڈائریکٹر فلائٹ آپریشنز کیپٹن شجاع نے جیونیوز سے گفت گو میں بتایا کہ فلائٹ کراچی سے ہی تاخیر سے گئی تھی جس کی وجہ سے مسافروں کو جدہ ایئرپورٹ پر انتظار کرنا پڑا۔ جدہ ایئرپورٹ پر موجود تمام مسافروں کو کھانا فراہم کیا گیا ہے، یہ فلائٹ تقریبا رات دس بجے تک کراچی پہنچ جائے گی ۔ پی آئی اے کی پرواز پی کے7676پانچ گھنٹے کی تاخیر کے بعد کراچی کے لیے روانہ ہوگئی جو اب تقریبا رات ساڑھے دس بجے کراچی ایئرپورٹ پہنچے گی۔ |
|
|
|
![]() |
| Bookmarks |
| Tags |
| فنی, کراچی, پاکستان, پاکستانی, نیوز, آج, جواب, خبر, رات |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| نیو اردو ناولز، نیو بکس (all in PDF format) | افتخاراحمد | کتاب گھر | 17 | 27-02-10 02:04 PM |
| پاکستان کے نیو کرنسی نوٹ | champion_pakistani | میرا پاکستان | 9 | 23-11-08 09:23 AM |
| پاکستان میں کوہ پیماؤں کی آمد میں ریکارڈ اضافہ | راجہ صاحب | موبائلز معلومات اور جائزہ | 3 | 05-08-08 03:57 PM |
| نیو اینڈ اسٹائلیش بیڈ | یحیٰی | دلچسپ اور عجیب | 5 | 20-07-08 08:51 PM |
| نیو یارک ٹائمز کے صحافی نکولس شمڈل کی پاکستان بدری کے بعد کی کہانی | شیخ ہمدان | سیاست | 1 | 18-01-08 07:12 PM |