واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


نیو یارک میں‌ایک جاہل نے قرآن کی توہین کی اور صفحات جلائے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 13-09-10, 01:50 AM   #1
نیو یارک میں‌ایک جاہل نے قرآن کی توہین کی اور صفحات جلائے
یاسر عمران مرزا یاسر عمران مرزا آف لائن ہے 13-09-10, 01:50 AM
درجہ بندی: (1 votes - 5.00 average)

مجھے نہیں پتہ یہ خبر شئر کرنا کیسا ہے۔ اگر کسی کو بری لگے تو معذرت خواہ ہوں۔ مجھے خود اس واقعے پر بہت افسوس ہو رہا ہے۔
ابھی ابھی فیس بک پر ایک ویڈیو دیکھی جس میں ایک جاہل شخص نے قرآن ہاتھ میں‌پکڑا ہوا ہے اور میڈیا کے ڈھیر سارے نمائندے کیمروں کی مدد سے اس واقعے کی ویڈیو بنا رہے ہیں۔ یہ لوگ اس سے سوال بھی کر رہے ہیں مگر موٹا سا شخص کوئی جواب نہیں دے رہا۔ بعد میں کچھ سیکورٹی اہلکار اس کو پکڑ کر ایک طرف لے جاتے ہیں۔ اس شخص کا کہنا ہے کہ اگر وہ امریکی جھنڈا جلا سکتے ہیں تو میں قرآن بھی جلا سکتا ہوں۔
اس واقعے کی بڑے بڑے میڈیا سورسز جیسے بی بی سی اور سی این این کی طرف سے ابھی تک خبر شائع نہیں ہوئی۔ تاہم این وائی ڈیلی نیوز کی سائٹ پر اس کی خبر موجود ہے۔ یہی ویڈیو میں‌نے یو ٹیوب پر ڈھونڈنے کی کوشش کی لیکن ایک ہی لنک ملا جو کہ سعودی عرب میں بلاک کر دیا گیا ہے۔

انگریزی میں‌خبر یہاں ملاحظہ کریں۔
Man ignites Koran near Ground Zero, apparently prompted by Terry Jones; crowd appalled by zealot

فیس بک پر ویڈیو یہاں ملاحظہ کریں
Welcome to Facebook
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com

Last edited by یاسر عمران مرزا; 13-09-10 at 01:53 AM..

 
یاسر عمران مرزا's Avatar
یاسر عمران مرزا
ذیلی ناظم
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1063
Reply With Quote
14 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
aqeel64 (13-09-10), sahj (13-09-10), shafresha (14-09-10), فیصل ناصر (13-09-10), فرحان دانش (14-09-10), ھارون اعظم (13-09-10), مرزا عامر (13-09-10), wajee (13-09-10), احمد بلال (13-09-10), حیدر (13-09-10), شمشاد احمد (13-09-10), عارف اقبال (15-09-10), عبدالقدوس (13-09-10), عبداللہ آدم (14-09-10)
پرانا 13-09-10, 03:01 AM   #2
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,190
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default


. .
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
sahj (13-09-10), shafresha (14-09-10), مرزا عامر (13-09-10), عبدالقدوس (13-09-10)
پرانا 13-09-10, 07:33 AM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,354
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اب ڈیجٹل آوٹ ریچ اور یو ایس کمانڈ والے کہاں مرگئے ہیں؟؟؟
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
sahj (13-09-10), shafresha (14-09-10), مرزا عامر (13-09-10), احمد بلال (13-09-10), عبداللہ آدم (14-09-10)
پرانا 13-09-10, 09:50 AM   #4
Member
اجنبی
 
aqeel64's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: Bijnor India
مراسلات: 41
کمائي: 1,000
شکریہ: 208
31 مراسلہ میں 74 بارشکریہ ادا کیا گیا
aqeel64 کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں aqeel64 کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Exclamation

Beshak Allah rabbulizzat kafee he apne pak kalaam or deen ki hifazat ke liye. Beshak Allah rbbul izzat un khabeeson ki soorte maskh kardega jo uske muqaddas kalam or uske piyare Nabi(saw) ki shaan me gustaakhi karte hen.
Or beshak ham jaante hen ki Allah rabbul izzat ne hame apna piyara deen ata farmaya he isliye ham bakhubee kayamat tak un faraiz par jame rahenge. jo hamare rab ne hamare oopar farz kiye hen

Last edited by aqeel64; 13-09-10 at 09:53 AM.
aqeel64 آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے aqeel64 کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-09-10), مرزا عامر (13-09-10), احمد بلال (13-09-10)
پرانا 13-09-10, 09:51 AM   #5
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,517
کمائي: 55,993
شکریہ: 5,981
1,910 مراسلہ میں 5,631 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لَعْنَةُ اللَّهِ عَلَى الْكَافِرِينَ

کافروں پر اللہ کی لعنت
sahj آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا
aqeel64 (13-09-10), shafresha (14-09-10), فیصل ناصر (13-09-10), مرزا عامر (13-09-10), مسٹر شیف (13-09-10), احمد بلال (13-09-10)
پرانا 13-09-10, 12:26 PM   #6
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,037
شکریہ: 52,538
11,185 مراسلہ میں 35,277 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انا للہ و انا علیہ راجعون۔
لَعْنَةُ اللَّهِ عَلَى الْكَافِرِينَ

تاہم بات تو درست ہے اگر ہم انکا پرچم جلا سکتے ہیں تو وہ بھی کوئی نا کوئی الٹی سیدھی حرکت کر سکتے ہیں۔ اسی وجہ سے اللہ نے ایک بنیادی نقطہ ہم کو ہدایت کیا کہ انکے خداؤؤں کو بُرا نہ کہو (میرا خیال ہے ایسا ہی کچھ تھا۔اللہ مجھے معاف کرے اگر مجھ سے غلطی ہوئی ہو )

Last edited by حیدر; 13-09-10 at 12:30 PM.
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-09-10), فیصل ناصر (13-09-10), یاسر عمران مرزا (13-09-10), مرزا عامر (13-09-10), احمد بلال (13-09-10), عبدالقدوس (13-09-10)
پرانا 13-09-10, 01:04 PM   #7
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,190
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حیرت کی بات یہ ہے کے ابھی تک یہ خبر میڈیا پر پذیرائی حاصل نہیں کرسکی
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
aqeel64 (13-09-10), shafresha (14-09-10), مرزا عامر (13-09-10), احمد بلال (13-09-10)
پرانا 13-09-10, 01:08 PM   #8
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,354
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
حیرت کی بات یہ ہے کے ابھی تک یہ خبر میڈیا پر پذیرائی حاصل نہیں کرسکی
کیونکہ میڈیا کو معلوم ہے کہ یہاں سے کچھ نہیں ملنے والا اسلئے بول بول کر جان کیوں ہلکان کریں
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
aqeel64 (13-09-10), shafresha (14-09-10), مرزا عامر (13-09-10), احمد بلال (13-09-10)
پرانا 13-09-10, 01:24 PM   #9
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,693
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بدر الزمان صاحب

یقنا پر‌چم جلانے اور کسی مذہب کی مقدس کتاب جلانے میں زمین ‏آسمان کا فرق ہوتا ہے۔۔۔ ایک خالص سیاسی معاملہ ہے دوسرا خالص مذہبی ہے۔
یہاں ‏آپ کو یہ ‏آیة کریمہ پیش کرنی ‌چاہے تھی

ولن ترضى عنك اليهود ولا النصارى حتى تتبع ملتهم
یہ یہودی اور عیسائی ‏آپ سے اس وقت تک راضی نہیں ہوں گی جب تک کہ ‏آپ ان کا مذہب قبول نہیں کر لیتے۔


اس لئے مسئلہ یہاں پر جھنڈا جلانے یا نہ جلانے کا نہیں ہے۔۔۔۔ میں تو دیانة سمجھتا ہوں کہ مسئلہ طاقت اور کمزوری کا ہے۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
aqeel64 (13-09-10), shafresha (14-09-10), ھارون اعظم (13-09-10), یاسر عمران مرزا (13-09-10), مرزا عامر (13-09-10), مسٹر شیف (13-09-10), احمد بلال (13-09-10)
پرانا 13-09-10, 02:38 PM   #10
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمشاد احمد مراسلہ دیکھیں
بدر الزمان صاحب

یقنا پر‌چم جلانے اور کسی مذہب کی مقدس کتاب جلانے میں زمین ‏آسمان کا فرق ہوتا ہے۔۔۔ ایک خالص سیاسی معاملہ ہے دوسرا خالص مذہبی ہے۔
آپ اپنے نقطہ نظر سے سوچ رہے ہیں اور وہ اپنے ۔ اگر آپ انجیل کو جلانے کی کوشش کریں گے تو ممکن ہے سینکڑوں لوگ اس سے جذبات میں آجائیں ۔ لیکن جب ان کا پرچم جلایا جاتا ہے تو یہ غصے میں لال پیلے ہو جاتے ہیں۔ ان کے نزدیک ان کے پرچم کی قدرو قیمت انجیل سے زیادہ ہے ۔ یہ اپنے پرچم کو اونچا رکھتے ہیں اور انجیل کو جہاں کہیں چاہا پھینک دیا بالکل ایک عام کتاب کی طرح۔ لہٰذا ان کے ہاں مذہب سے زیادہ قومیت کو فوقیت حاصل ہے۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-09-10), یاسر عمران مرزا (13-09-10), ناصحی (13-09-10), منتظمین (14-09-10), احمد بلال (13-09-10), حیدر (13-09-10), عبداللہ آدم (14-09-10)
پرانا 13-09-10, 07:57 PM   #11
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,991
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
حیرت کی بات یہ ہے کے ابھی تک یہ خبر میڈیا پر پذیرائی حاصل نہیں کرسکی
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
کیونکہ میڈیا کو معلوم ہے کہ یہاں سے کچھ نہیں ملنے والا اسلئے بول بول کر جان کیوں ہلکان کریں
میڈیا کو یہ بھی معلوم ہے کہ اگر ہر واقعہ کو توجہ دی تو آسان مشہورگی حاصل کرنے کیلیے قرآن مجید کی بے حرمتی کرنے والوں کی ایک لمبی قطار لگ جائے گی۔
__________________
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا
aqeel64 (13-09-10), shafresha (14-09-10), مرزا عامر (13-09-10), احمد بلال (13-09-10)
پرانا 13-09-10, 09:33 PM   #12
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پرچم بھی نظر آتش ہو گیا ۔
سفارت خانہ اور کونصلیٹ کو ٹھکانے لگانے کی دھمکی بھی دے دی۔
اور امریکہ کا مکمل بائیکاٹ کرنے کا بھی کہ دیا ۔
1 - Number One Newspaper of Pakistan - Daily Jang- Jang Group
Attached Images
 
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
aqeel64 (13-09-10), shafresha (14-09-10), ھارون اعظم (13-09-10), حیدر (13-09-10)
پرانا 13-09-10, 09:39 PM   #13
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,037
شکریہ: 52,538
11,185 مراسلہ میں 35,277 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کر لو گل۔
جب ہم کہتے ہیں اپنے کردار پر کچھ تو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-09-10), مرزا عامر (13-09-10)
پرانا 13-09-10, 10:14 PM   #14
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,693
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تو عامر صاحب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

‏آپ کا کیا خیال ہے۔۔۔۔ تاج کمپنی سے مزید قر‏آن پاک پرنٹ کروا کے ان کو پارسل کر دیں۔۔۔ صبح شام ‏آپ جو صرف قر‏آن قر‏آن کرتے نہیں تھکتے اس کے بارے میں ان کو صاف صاف کہہ دیا جائے

حضور جلاتے رہو۔ پھا‎ڑتے رہو۔۔۔۔ معاذ اللہ ہمیں اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
aqeel64 (13-09-10), shafresha (14-09-10), حیدر (14-09-10)
پرانا 13-09-10, 10:20 PM   #15
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھئی شمشاد مراسلہ نمبر 10 دوبارہ پڑہیں
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (14-09-10)
جواب

Tags
9/11, com, logo, php, فیس, ہے۔, کوشش, ٹیوب, یو ٹیوب, ویڈیو, واقعے, وائی, قرآن, لوگ, لنک, نیوز, میڈیا, بی, جواب, جاہل, خبر, سوال, شخص, عرب, صفحات


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تولیے کے استعمال میں احتیاط بیماری سے بچنے میں‌معاون جاویداسد گھر اور گھرداری 0 18-10-10 10:55 PM
پاکستانی خواتین فٹ بال کا بہت شوق رکھتی ہیں‘ جرمن خاتون کوچ خرم شہزاد خرم فٹبال 1 14-10-10 07:59 AM
اپنی ہارڈ ڈرائیو توڑدو فیصل ناصر دلچسپ اور عجیب 16 25-06-10 12:30 AM
وزیرستان میں‌ متوقع آپریشن پاکستان نواز گروپ معاون بن سکتے ہیں‌ مزمل فاروق سیاست 0 01-06-09 11:15 AM
اگر آپ ذہین ہیں‌۔۔۔۔۔تو۔۔۔ اس تصویر کا مطلب واضح کریں راجہ اکرام عمومی بحث 36 01-04-09 09:28 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:42 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger