واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


نیٹو افواج کا پاکستان علاقے میں گولہ باری کا اعتراف کابل … افغانستان میں ن

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-06-08, 08:32 PM   #1
نیٹو افواج کا پاکستان علاقے میں گولہ باری کا اعتراف کابل … افغانستان میں ن
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 22-06-08, 08:32 PM

نیٹو افواج کا پاکستان علاقے میں گولہ باری کا اعتراف
کابل … افغانستان میں نیٹو افواج نے پاکستان علاقے میں گولہ باری کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ کارروائی سرحد پار سے دو راکٹ حملوں کے جواب میں کی گئی ۔کابل میں نیٹو افواج کی جانب سے جاری بیان میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ہفتہ کو پاکستانی علاقے سے افغان صوبے پکتیکا میں اتحادی فوجی اڈے کے قریب تین راکٹ داغے گئے۔نیٹو افواج کے مطابق تین اورراکٹ افغان فوج کے اڈے پر داغے گئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔اتحادی افواج نے اعتراف کیا ہے کہ جواب میں اس نے سرحد پار پاکستانی علاقے میں کارروائی کی ہے۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 243
Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, پاکستانی, جواب, صوبے


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
افغانستان میں نیٹو کے دو سپاہی ہلاک ahadar002 خبریں 0 30-01-11 10:30 AM
دنیا افغانستان میں نیٹو کی شکست کی خبر جلد سنے گی،طالبان گلاب خان خبریں 0 15-12-10 05:19 AM
نیٹو کے اہم اجلاس میں افغانستان سے انخلا پر فیصلہ متوقع ALI-OAD خبریں 0 19-11-10 09:34 PM
چیک پوسٹ پر حملہ ، پاکستان کا شدید ردعمل ، نیٹو کی سپلائی لائن معطل کردی ، فاٹا میں مکمل ہڑتال جاویداسد خبریں 7 01-10-10 07:20 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:42 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger