واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


نیٹو کنٹینرز کے ذریعے سمگلنگ سے پاکستان معشیت کو نقصان ۔۔ چیف جسٹس

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-09-10, 06:26 PM   #1
نیٹو کنٹینرز کے ذریعے سمگلنگ سے پاکستان معشیت کو نقصان ۔۔ چیف جسٹس
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 20-09-10, 06:26 PM

اسلام آباد . . . سپریم کورٹ نے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ اور افغانستان میں متعین اتحادی افواج کے نام پر کنٹینرز لائے جانے کے مقدمات کو سماعت کیلئے یکجاکرتے ہوئے ممبرکسٹمزکونوٹس جاری کردیاہے۔چیف جسٹس جسٹس افتخار محمد چوہدری نے ریمارکس میں کہاہے کہ کسٹمز حکام کی وجہ سے قومی خزانے کو اور نیٹو کنٹینرز کے ذریعے اسمگلنگ سے قومی معیشت کو نقصان پہنچ رہا ہے۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے بنچ نے اسلام آباد کے قریب ترنول کے مقام پر کنٹینر سے غیرملکی شراب کی ہزاروں اسمگل شدہ بوتلیں برآمدکئے جانے کے مقدمہ کی سماعت کی ۔ چیف جسٹس نے اٹارنی جنرل کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اسمگلنگ میں تمام لوگ ملے ہوئے ہیں اور دیکھ لیجئے گا، اس کیس میں ملوث خاتون افسرکوبھی بڑافسربنادیاجائے گا۔ بنچ کے رکن جسٹس طارق پرویز نے ریمارکس میں کہا کہ ہزاروں کنٹینر افغان سرحد عبور کرتے ہیں جبکہ ان کامال پشاور کی مارکیٹوں میں کھلے عام بکتاہے۔چیف جسٹس نے مزید ریمارکس میں کہا کہ نیٹو غیرقانونی طور پر اشیا پاکستان لارہی ہے، جس سے ملکی معیشت تباہ ہورہی ہے۔انہوں نے ممبر کسٹمز پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سب نے ملک کو کھوکھلا کرنے کا ٹھیکہ لیا ہوا ہے۔ ممبر کسٹمز کا کہنا تھا کہ صرف ریلوے اور این ایل سی کو اشیا افغانستان لے جانے کی اجازت ہے اور این ایل سی نے پرائیویٹ کنٹریکٹرز کو این او سی بھی جاری کررکھے ہیں ۔عدالت میں کسٹمز اندراج سے مبینہ طورپرلاپتا11 ہزار نیٹو کنٹینرز کا معاملہ زیر غور آیا تو اس کو بھی کنٹینرز کیس سے منسلک کرنے کا حکم دے دیا گیا، مقدمے کی مزیدسماعت جمعرات کوکی جائے گی۔
__________________
جاویداسد

Last edited by جاویداسد; 20-09-10 at 06:30 PM..

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 236
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-09-10), یاسر عمران مرزا (21-09-10), نورالدین (21-09-10), محمد عاصم (22-09-10), مرزا عامر (20-09-10)
پرانا 20-09-10, 06:29 PM   #2
Senior Member
 
جاویداسد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 49,246
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

11 ہزار نیٹو کنٹینرز غائب ہوئے وہ کدھر گئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ان میں کیا تھا۔۔۔۔ ان کو کون لے گیا۔ سسپنس
جاویداسد آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-09-10), نورالدین (21-09-10), مرزا عامر (21-09-10), شمشاد احمد (21-09-10)
پرانا 20-09-10, 06:32 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,536
کمائي: 88,172
شکریہ: 5,206
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زرداری کے اکاونٹ میں گے سارے
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-09-10), نورالدین (21-09-10), مرزا عامر (21-09-10)
پرانا 21-09-10, 12:47 AM   #4
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,775
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

چیف جسٹس اس پر بھی "سوموٹو ایکشن" لے لیں!!!!!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (21-09-10)
پرانا 21-09-10, 07:10 AM   #5
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,354
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سب ایک ہی تالی کے بینگن ہیں
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (21-09-10)
پرانا 22-09-10, 12:20 PM   #6
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,680
کمائي: 52,586
شکریہ: 5,149
1,533 مراسلہ میں 5,930 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : wajee مراسلہ دیکھیں
زرداری کے اکاونٹ میں گے سارے
نہیں بھائی میں سمجھتا ہوں کہ اس میں مال و متاع نہیں تھا بلکہ اس میں اسلحہ اور گولہ بارود تھا اور وہ غیب بھی پاکستان میں ہی ہوئے ہیں تو اس کا صاف مطلب یہی ہے کہ وہ اسلحہ و گولہ بارود پاکستان میں ہی استعمال کیا جا رہا ہے، یہ جو آپ دیکھتے ہیں آئے دن بازاروں، مساجد اور عوامی مقامات پر دھماکے ہو رہے ہیں وہ اسی اسلحہ سے کیے جارہے ہیں ورنہ تو پاکستان کے سبھی روڈز پر بہت سخت چیکیگ جاری ہے:::اگر کوئی اس چیکنگ سے بچ رہے ہیں تو یہی نیٹو کے کنٹینرز ہی ہیں ورنہ ہر کسی کی تلاشی ہوتی ہے::: اس کے باوجود دھماکے ہورہے ہیں اس کی وجہ یہی غیب ہونے والے کنٹینرز ہیں جن میں گولہ بارود ہوتا ہے۔
اور امریکہ ایسا کروا کر یہ سارا الزام اسلام پسندوں پر لگا کر ان کے خلاف فوجی کاروائی کا جواز فراہم کرتا ہے اور ساتھ ہی مجاہدین کو بدنام کر کے جہاد کے خلاف بھی عوام کو کرتا ہے۔
یہود و نصاریٰ پاکستان میں بہت ہی گناؤنی سازشیں کر رہے ہیں اللہ ہی ان کی سازشوں کو ناکام کرئے۔
__________________

یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین
http://muslim-islamicpoint.blogspot.com
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (22-09-10)
جواب

Tags
ہے،, کورٹ, کنٹریکٹرز, گا۔, پاکستان, پشاور, لیا, لوگ, نام, مقام, ملے, معاملہ, این, اجازت, اسلام, جانے, حکم, دیکھ, دے, سپریم, طور, غیرقانونی, غیرملکی, غور, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نیٹو آئل ٹینکر تاوان کے لئے اغوا ہو رہے ہیں ALI-OAD خبریں 0 17-01-11 09:16 AM
نیٹو کنٹینرز سے بغیر سیل توڑے سامان چوری کرنے والا گروہ گرفتار، فوجی اسلحہ برآمد جاویداسد خبریں 0 03-12-10 02:00 PM
حکومت نے نیٹو فورسز کےلئے پٹرولیم مصنوعات کو ٹیکسوں سے مستثنیٰ قرار دے دیا گلاب خان خبریں 0 29-11-10 05:14 AM
تلہ گنگ: نیٹو کے آئل ٹینکرز پر حملہ، عبداللہ حیدر خبریں 0 25-04-10 01:51 AM
جسٹس افتخار محمد چوہدری کو زبردستی کمانڈو آپریشن کے ذریعے گھر سے باہر نکالنے کا منصوبہ شیخ ہمدان سیاست 0 10-02-08 02:12 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:42 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger