واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


نیٹ سکیپ کا آخری الوادع

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-03-08, 12:33 PM   #1
نیٹ سکیپ کا آخری الوادع
محمدعدنان محمدعدنان آف لائن ہے 01-03-08, 12:33 PM

ایک ایسا ویب براؤزر جسے استعمال کرتے ہوئے بہت سے لوگوں نے پہلی بار انٹرنیٹ استعمال کیا تھا اب غائب ہونے والا ہے۔
نیٹ سکیپ نیویگیٹر کی موجودہ مالک کمپنی ’اے او ایل‘ نے یکم مارچ 2008 کے بعد اس براؤزر کی ’سپورٹ‘ بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔

نوے کی دہائی میں جب تجارتی بنیادوں پر انٹرنیٹ عام ہونا شروع ہوا تھا تو نوے فیصد انٹرنیٹ صارفین نیٹ سکیپ نیویگیٹر ہی استعمال کرتے تھے تاہم مائیکرو سافٹ کے انٹرنیٹ ایکسپلورر اور پھر فائر فوکس کی آمد سے یہ شرح اب صرف اعشاریہ چھ فیصد رہ گئی ہے۔

نیٹ سکیپ کمپنی کا کہنا ہے کہ اس کے صارفین کو چاہیے کہ وہ اپنے براؤزر فلاک یا فائر فوکس سے اپ گریڈ کر لیں کیونکہ یہ دونوں براؤزر اسی ٹیکنالوجی کے تحت بنے ہیں جس پر نیٹ سکیپ کو بنایا گیا تھا۔

فائر فوکس بنانے والی کمپنی موزیلا فاؤنڈیشن کی اہم رکن مشیل بیکر نے بی بی سی نیوز سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ان کے خیال میں وہ اس امید کی نمائندہ ہیں جو لوگوں کو نیٹ سکیپ سے تھی۔
انہوں نے کہا کہ’ ہم نے نیٹ سکیپ سے ایسی بہت سی چیزیں لیں جو انہوں نے متعارف کروائی تھیں لیکن ہم انہیں عوام کی شرکت کے حوالے سے کہیں آگے لے گئے ہیں‘۔

یاد رہے کہ نیٹ سکیپ کو مارک اینڈریسن نے تخلیق کیا تھا اور ان کی کمپنی اس کا پہلا ورژن 1994 میں سامنے لائی تھی۔

نیٹ سکیپ کے صارفین اس کی بندش اور نئے براؤزر پر منتقلی کے مشورے سے خوش نہیں۔ نیٹ سکیپ بلاگ پر بھیجے جانے والے ایک تبصرے میں کہا گیا ہے کہ ’میں اداس ہوں۔ فلاک میں بہتری کی ضرورت ہے جبکہ میں فائر فاکس کے انٹرفیس سے خوش نہیں۔ میں یتیم ہو گیا ہوں‘۔ ایک اور تبصرے میں امید ظاہر کی گئی ہے کہ نیٹ سکیپ دوبارہ واپس آئے گا۔

بشکریہ بی بی سی
__________________
----------

 
محمدعدنان's Avatar
محمدعدنان
ناظم اعلی


تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 447
Reply With Quote
پرانا 01-03-08, 01:12 PM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,354
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: نیٹ سکیپ کا آخری الوادع

کیا خیال ہے اگر پاکستانی نیٹ سکیپ کو کلون کر لیں اور اس کا کوڈ مانگ کر ایڈیٹ‌کردیں
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-03-08, 01:17 PM   #3
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,187
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: نیٹ سکیپ کا آخری الوادع

ہممممممممم خیال تو اچھا ہے لیکن بھائی وہ وجوہات بھی تو دیکھیں کہ جس کی بنا پر وہ اس کو اللہ حافظ کہہ رہے ہین
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-03-08, 01:20 PM   #4
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,354
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: نیٹ سکیپ کا آخری الوادع

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
ہممممممممم خیال تو اچھا ہے لیکن بھائی وہ وجوہات بھی تو دیکھیں کہ جس کی بنا پر وہ اس کو اللہ حافظ کہہ رہے ہین
بھائی وہ بندہ بھی تو دیکھیں اب تو کئے ہزار برس اس کی عمر ہوگئی ہوگی اسکو آج کی رنگینوں کا کسیے علم ہو گا؟

آپ کو معلوم ہی ہوگا کہ ابھی دنیا کا سب سے بڑا سرچ انجن نوجوانوں کے ہاتھ میں ہے
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-03-08, 01:23 PM   #5
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,187
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: نیٹ سکیپ کا آخری الوادع

جی یہ بات تو آپ کی درست ہے اور کوشش کی جاسکتی ہے لیکن کیا پتہ وہ مانیں یا نہ مانیں ویسے کوشش کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-03-08, 01:26 PM   #6
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,354
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: نیٹ سکیپ کا آخری الوادع

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
جی یہ بات تو آپ کی درست ہے اور کوشش کی جاسکتی ہے لیکن کیا پتہ وہ مانیں یا نہ مانیں ویسے کوشش کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے
جی ہاں‌بس یہی ایک مسئلہ ہے ویسے نیٹ سکیپ ابھی بھی ترقی کر سکتا ہے اگر وہ لوگ اس پروجیکٹ کا مینجیر مجھے بنا دیں اور میری مرضی کے بنا کوئی سانس بھی نا لے تو
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-03-08, 01:28 PM   #7
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,187
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: نیٹ سکیپ کا آخری الوادع

بالکل جناب ایسا ہوسکتا تھا لیکن ابھی لگتا ہے انہوں نے فائنل سٹیپ لے لیا ہے
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-03-08, 01:40 PM   #8
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,354
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: نیٹ سکیپ کا آخری الوادع

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
بالکل جناب ایسا ہوسکتا تھا لیکن ابھی لگتا ہے انہوں نے فائنل سٹیپ لے لیا ہے
پرپوزل ارسال کرنے میں کیا حرج ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-03-08, 03:04 PM   #9
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,187
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: نیٹ سکیپ کا آخری الوادع

حرج تو کوئی نہیں جناب تو بسم اللہ کریں ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستانی, ویب, لوگ, نیوز, موجودہ, منتقلی, مائیکرو, متعارف, معلوم, آج, اللہ, انٹرنیٹ, بھائی, جواب, خوش, دعائیں, سافٹ, سرچ انجن, عدنان, صارفین, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
موبائل کو کا انٹرنیٹ لیپ ٹاپ پر فرحان دانش موبائلز معلومات اور جائزہ 9 25-04-12 09:02 AM
fring.com کی مدد سے ساری دنیا‌میں 3G اور WiFi نیٹ ورک پر فلیٹ ریٹ فون کالز فاروق سرورخان موبائلز معلومات اور جائزہ 19 08-09-11 12:04 AM
انٹرنیٹ پر لوٹ سیل صرف 100 روپے میں جیپ لایٹ گھڑی اور بہت کچھ محمد کاشف حبیب ویب سائٹس کا جائزہ 10 25-08-10 05:04 AM
دیپ دل کا بجھا جلانا سد ید مسعو د شعر و شاعری 1 13-04-09 04:25 PM
لیپ ٹاپ ۔ ۔ ۔مگر ذرا ہٹ کے شازل دلچسپ اور عجیب 0 15-08-08 01:54 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:43 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger