واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


نیپال :بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ یومیہ16 گھنٹے ہوگا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-01-09, 10:37 PM   #1
نیپال :بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ یومیہ16 گھنٹے ہوگا
چیتا چالباز چیتا چالباز آف لائن ہے 19-01-09, 10:37 PM

نیپال کی حکومت نے اتوار سے ملک میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ یومیہ16 گھنٹے تک بڑھانے کا عندیہ دیدیا۔

نیپال الیکٹرسٹی اتھارٹی (این ای اے) کے چیف آپریشن شیر سنگھ بھٹ نے جمعہ کے روز میڈیا کو بتایا کہ ہمارا خیال تھا کہ بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ مرحلہ وار 12 سے 16 گھنٹے تک بڑھایا جائے گا لیکن اب ایسے لگتا ہے کہ ہمیں یکدم 16 گھنٹے روزانہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ شروع کرنا پڑے گا۔ انہوں نے کہا کہ بجلی کی پیداوار اورطلب میں فرق کی وجہ سے لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بڑھایا جا رہا ہے۔

 
چیتا چالباز's Avatar
چیتا چالباز
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 801
شکریہ: 1,491
503 مراسلہ میں 1,171 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 221
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے چیتا چالباز کا شکریہ ادا کیا
ابو عمار (20-01-09), ابن جلال (25-01-09)
جواب

Tags
آپریشن


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بجلی کی قیمتوں میں 33 پیسے فی یونٹ اضافہ، نیپرا نے منظوری دے دی گلاب خان خبریں 0 25-02-11 04:57 AM
نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں 32 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دیدی گلاب خان خبریں 0 26-11-10 04:13 AM
بم خبر، نیپرا نے بجلی 26 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی، اطلاق یکم اگست سے ہوگا گلاب خان خبریں 0 25-08-10 03:07 AM
پنجاب یونیورسٹی کے سینکڑوں طلبہ کا لوڈشیڈنگ کے خلاف PDآفس کا گھیراﺅ ابن جلال خبریں 1 25-10-08 11:56 AM
نیپال:سابق کمیونسٹ ماؤ باغی حکومت میں دوبارہ شمولیت پر آمادہ عبدالقدوس خبریں 0 24-12-07 04:41 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:43 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger