واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


نیپال: بس اسٹیشن پر بم دھماکا ،2 افراد ہلاک ،12 زخمی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-06-08, 08:13 PM   #1
نیپال: بس اسٹیشن پر بم دھماکا ،2 افراد ہلاک ،12 زخمی
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 15-06-08, 08:13 PM

نیپال: بس اسٹیشن پر بم دھماکا ،2 افراد ہلاک ،12 زخمی
کھٹمنڈو. . .. . نیپال میں بس اسٹیشن پر بم دھماکے سے دو افراد ہلاک اور بارہ زخمی ہو گئے۔نیپال کے جنوبی علاقےRautahat میں ضلعی افسرDurga Bhandari نے بتایا کہ چاند رانی گڑھ پور کے مصروف ترین بس اسٹیشن پر دھماکا اس وقت ہوا جب شہری بس کاانتظار کررہے تھے ۔یہ علاقہ دارلحکومت کھٹمنڈو سے دوسو پچاس کلو میٹر جنوب میں ہے جہاں حکوم نے دو افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق کی ہے۔ضلعی افسر کے مطابق زخمی ہونے والے بارہ افراد میں دو کی حالت تشویشناک ہے۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 249
Reply With Quote
جواب

Tags
بم دھماکا


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نیپال کی مسجد کا مینار sahj دلچسپ اور عجیب 46 17-09-10 09:59 AM
سری لنکا میں خودکش حملہ،12 پولیس اہل کار ہلاک Real_Light خبریں 0 17-06-08 02:56 PM
سانحہ نشتر پارک ،12 مئی ،18 اکتوبر کے واقعات کی ازسر نوتحقیقات ہو گی،لیاری عبدالقدوس خبریں 0 14-04-08 09:21 AM
بے نظیر کے قتل کی تحقیقات کیلئے اقوام متحدہ کا کمیشن بھیجنے کی حمایت کی جائے،12 ڈیموکریٹ ارکان کا نگریس کا بش حکومت سے مطالبہ خرم شہزاد خرم خبریں 0 02-01-08 08:03 AM
سوات:گن شپ ہیلی کاپٹروں سے فائرنگ،جنگجوؤں کا اسلحہ ڈپو تباہ،4 ہلاک،4 گرفتار،12 گھنٹوں کیلئے کرفیو نافذ خرم شہزاد خرم خبریں 0 14-11-07 02:03 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:43 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger