واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


نیپال: پاﺅں سے لکھنے والی خاتون نے ملک کا سب سے اعلیٰ ادبی ایوارڈ جیت لیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-09-11, 03:20 AM   #1
نیپال: پاﺅں سے لکھنے والی خاتون نے ملک کا سب سے اعلیٰ ادبی ایوارڈ جیت لیا
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 04-09-11, 03:20 AM

کھٹمنڈو (نیٹ نیوز) نیپال میں بولنے سے قاصر اور پاﺅں سے لکھنے والی ایک خاتون نے ملک کا سب سے اعلیٰ ادبی ایوارڈ جیت لیا۔ 30سالہ جھمک کماری جو رعشہ کی بیماری میں مبتلا ہے نے اپنی کتاب ” کیا زندگی ایک کانٹوں والا پودا یا پھول ہے؟“ پر مدن پور آسکر ایوارڈ جیتا ہے۔ جھمک کماری نے ایوارڈ یافتہ مضامین کے علاوہ شاعری پر چار، مختصر کہانیوں پر دو کتابیں لکھنے کے علاوہ اخبارات کے لئے متعدد کالمز لکھے ہیں۔

روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,509
شکریہ: 1,551
2,978 مراسلہ میں 8,237 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 88
Reply With Quote
گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (05-09-11)
جواب

Tags
ہے۔, کہانیوں, کالمز, کتاب, پھول, پور, والی, لکھے, لکھنے, لیا, لیا۔, نیٹ, نیوز, ملک, مبتلا, مضامین, اپنی, اخبارات, اعلیٰ, جیت, جنگ, خاتون, راولپنڈی, زندگی, شاعری


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کراچی میں فائرنگ خاتون اور سکیورٹی گارڈ سمیت 6 افراد ہلاک گلاب خان خبریں 0 06-02-11 05:52 AM
کشمیری خاتون لیڈر آسیہ اندرابی گرفتار جاویداسد خبریں 1 28-08-10 09:40 PM
فرانس میں برقعہ پہننے والی خاتون کو 750 یورو جرمانہ ہوگا عامرشہزاد خبریں 44 12-01-10 01:43 AM
نیپال:سابق کمیونسٹ ماؤ باغی حکومت میں دوبارہ شمولیت پر آمادہ عبدالقدوس خبریں 0 24-12-07 04:41 PM
بطور بیٹسمین نہیں وکٹ کیپر کی حیثیت سے ہی کھیلنا چاہتا ہوں،کامران اکمل عبدالقدوس کرکٹ 0 03-12-07 02:58 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:43 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger