واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


وائن اب ولید

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-07-11, 12:02 AM   #1
وائن اب ولید
فیصل ناصر فیصل ناصر آف لائن ہے 29-07-11, 12:02 AM

الحمد للہ

جنوبی افریقہ کے فاسٹ بولر وائن پارنیل مسلمان ہو گئے !
ان کا نیا اسلامی نام ولید پارنیل ہے !

Johannesburg: South African fast bowler Wayne Parnell has converted to Islam after a period of personal study and reflection and will celebrate his 22nd birthday on Friday as a Muslim.

Parnell confirmed in a statement on Thursday that he converted to Islamic faith in January this year and is considering a name change to Waleed, which means 'Newborn Son'.



South Africa's Wayne Parnell converts to Islam | News | NDTVSports.com

__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں

 
فیصل ناصر's Avatar
فیصل ناصر
Senior Member

تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 214
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (29-07-11), مرزا عامر (29-07-11), احمد نذیر (29-07-11), حیدر (29-07-11), راجہ اکرام (29-07-11), عبدالقدوس (29-07-11), عبداللہ آدم (29-07-11)
پرانا 29-07-11, 12:24 AM   #2
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,042
شکریہ: 24,031
4,992 مراسلہ میں 14,714 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ بھائی کو اسلام پر استقامت اور اسی پر خاتمہ فرمائے. آمین

اور ہمیں بھی سچا مسلمان بنا دے.............. ایسا نہ ہو کہ ((بلکہ غالبا ایسا ہی ہوگا کہ(( نومسلم ہم سے بازی لے جائیں!!!
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد :
"وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة،
أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة"
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (29-07-11), محمد یاسرعلی (29-07-11), احمد نذیر (29-07-11), حیدر (29-07-11), راجہ اکرام (29-07-11), عبداللہ حیدر (29-07-11)
پرانا 29-07-11, 12:28 AM   #3
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,693
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جب رفتار سے‌غير مسلم اسلام قبول كر رہے ہيں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔‌اور مسلمان جس رفتار سے‌پستي كي طرف جا رہے ہيں اس دوڑ كو ديكھتے ہوئے گمان تو يہي ہوتا ہے كہ اسلام كي نشاة ثانيہ ان ہي نومسلموں كے ہاتھوں‌ہو گي۔۔۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (29-07-11), محمد یاسرعلی (29-07-11), مرزا عامر (29-07-11), احمد نذیر (29-07-11), حیدر (29-07-11), عبداللہ آدم (29-07-11)
پرانا 29-07-11, 12:32 AM   #4
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,232
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ماشاء اللہ
اللہ استقامت دے اور دین کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے ۔۔ آمین
راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (29-07-11), مرزا عامر (29-07-11), احمد نذیر (29-07-11), حیدر (29-07-11)
پرانا 29-07-11, 12:55 PM   #5
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,667
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ماشاء اللہ
اللہ اس پہ استقامت اور اصل اسلام سمجھنے اور اس پہ عمل کرنے کی بھی توفیق دے آمین
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (29-07-11), احمد نذیر (29-07-11), حیدر (29-07-11)
پرانا 29-07-11, 01:06 PM   #6
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد یاسرعلی مراسلہ دیکھیں
ماشاء اللہ
اللہ اس پہ استقامت اور اصل اسلام سمجھنے اور اس پہ عمل کرنے کی بھی توفیق دے آمین
اس بات پر تو میں آپ کا تحریری طور پر شکریہ ادا کروں گا بھائی یاسر ۔ شمشاد بھائی نے اپنے مراسلے میں جو بات کہی وہ سولہ آنے درست ہے یعنی مسلمان پستی کی طرف جا رہے ہیں
جو لوگ اسلامی ممالک میں مسلمانوں کے گھر پیدا ہوتے ہیں انہیں اسلام کی قدر نہیں ہوتی اسی لیئے اسلامی اقدار سے پیچھے ہٹتے چلے جا رہے ہیں ۔ سچ ، انصاف ، لقمہ حلال ، رواداری ، محنت ، ایمانداری وغیرہ وغیرہ جو کبھی مسلمانوں کی خاص پہچان ہوتی تھی اب ہم نے وہ سب کھو دی ہے ۔
میں نے جتنے بھی لوگوں کو یورپ میں مسلمان ہوتے دیکھا ہے ۔ ان میں سے بیشتر لوگوں کو دیکھ کر یہ دعا کی ہے کہ اللہ مجھے ایسا مسلمان بنا دے ۔ یہ لوگ تو جب مسلمان ہوتے ہیں تو واقعی مسلمان ہوتے ہیں ۔ الفاظ ساتھ نہیں دے پا رہے۔ کتنے قصے لکھوں اور کیا کیا لکھوں اللہ کے ہدایت یافتہ ان لوگوں کے لیئے ۔
آپ دعا کیا کریں کہ اللہ ہمیں اصل اسلام کی طرف راغب کر دے ۔ اور اس پر عمل کی توفیق عطا فرمادے ۔ تاکہ دنیا اور آخرت میں ہم اللہ کی نعمتوں اور اس کے فضل کا لطف اٹھا سکیں
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (29-07-11), wajee (29-07-11), احمد نذیر (29-07-11), حیدر (29-07-11), عبداللہ آدم (29-07-11), عبداللہ حیدر (29-07-11)
پرانا 29-07-11, 04:57 PM   #7
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,495
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اسلام کی فطرت میں قدرت نے لچک دی ہے
یہ اُتنا ہی ابھرے گا جتنا کہ دباؤ گے
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
birthday, com, cricket, faith, islamic, muslim, name, sta, study, tha, that, this, url, فاسٹ, ولید, نام, مسلمان, ver, waleed, way, will, year, افریقہ, الحمد, اسلامی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:45 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger