واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


وادی جہلم - مسافر بس دریا میں جا گری 10 ہلاک متعدد زخمی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-08-10, 01:25 PM   #1
وادی جہلم - مسافر بس دریا میں جا گری 10 ہلاک متعدد زخمی
محمدعدنان محمدعدنان آف لائن ہے 05-08-10, 01:25 PM

بشکریہ جیو نیوز

 
محمدعدنان's Avatar
محمدعدنان
ناظم اعلی


تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 354
Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
ناصحی (06-08-10)
پرانا 05-08-10, 11:57 PM   #2
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انا للہ و انا الیہ رٰجعون
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا
ناصحی (06-08-10)
پرانا 06-08-10, 07:04 PM   #3
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,991
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ اس حادثے میں مرنے والوں کی مغفرت فرمائے اور انکے عزیزواقارب کو صبر اور حوصلہ عطا فرمائے۔

وادی جہلم میں گھڑی دوپٹہ کے نزدیک بس حادثے کی تصاویر۔

اس مراسلے میں شامل تصاویر میری نہیں ان پر میرا واٹر مارک اسلیے ہے کہ میں نے انہیں پاک نیٹ پر پیش کرنے کیلے ایڈیٹنگ پر اپنا ٹائم صرف کیا ہے۔ اگر آپ انہیں کاپی کرنا چاہتے ہیں تو پلیز ویب پر عام شیرنگ کے استعمال سے گریز کریں۔

kb-.jpg

kb-b.jpg

kb-c.jpg

kb-d.jpg

kb-e.jpg
__________________
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-08-10, 07:11 PM   #4
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,991
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پچھلے سال ستمبر میں وادی جہلم کے بس حادثے میں کئی لوگ جابحق ہوئے تھے۔ آزاد کشمیر کے پہاڑی علاقوں میں ویسے بھی سڑکوں پر سفر عام طور پر بہت خطرناک ہے لیکن آجکل مون سون کے موسم میں یہ خطرہ اور بھی زیادہ ہو جاتا ہے۔ کچھ عرصہ پہلے میں جب مظفر آباد گیا تھا وہاں سڑکوں کی حالت بہت خراب پائی تھی۔

ajk-2.jpg

ajk-3.jpg


وادی جہلم کی کچھ تصاویر

وادی جہلم - آزاد کشمیر میں چکوٹھی سے لیکر مظفرآباد تک دریا جہلم کے آس پاس کا علاقہ وادی جہلم کے نام سے جانا جاتا ہے ۔ دریا جہلم دادی کشمیر سے سے شروع ہوتا ہے اور مظفر آباد شہر میں دومیل کے مقام پر اسمیں دریا نیلم شامل ہوتا ہے۔ یہاں سے میرپور کے قریب منگلا ڈیم کی جھیل میں پہنچنے تک اسمیں دریا کنہار اور پونچھ بھی شامل ہو جاتے ہیں۔

jhelum-valley-.jpg

وادی کشمیر سےاکثر لوگ آزاد کشمیر کے لوگوں کو کشمیری کہنے پر اعتراض کرتے ہیں کیونکہ اس سے ان کی شناخت مسمار ہوتی ہے ۔ ان کے مطابق صرف وہی لوگ کشمیری کہلا سکتے ہیں جو وادی کشمیر کےاندر رہتے ہیں یا پھر جن کی مادری زبان کشمیری ہے۔آزاد کشمیر میں مظفرآباد میرپور، کوٹلی ، پونچھ ، بمبر، باغ وغیرہ کے علاقوں میں اکثریت کی مادری زبان کشمیری نہِیں اور انکے رسم و روا ج بھی مختلف ہیں۔

jhelum-valley-b.jpg

jhelum-valley-c.jpg
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
ناصحی کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (06-08-10)
پرانا 06-08-10, 07:16 PM   #5
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,991
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

jhelum-valley-d.jpg

jhelum-valley-e.jpg

jhelum-valley-f.jpg

jhelum-valley-g.jpg
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
ناصحی کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (06-08-10)
جواب

Tags
color, gif, ہے۔, ہلاک, گری, پاک, ویب, وادی, لوگ, للہ, نیٹ, متعدد, مسافر, الیہ, اللہ, انا, استعمال, بس, تصاویر, جہلم, جیو, دریا, زخمی, صبر, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لیبیا: مظاہروں میں ہلاکتوں کی تعداد 120 ہوگئی، کویت: فورسز اور مظاہرین میں جھڑپیں 30 زخمی گلاب خان خبریں 0 20-02-11 05:34 AM
ایرانی صدر محمود احمدی نژاد قا تلانہ حملے میں بال بال بچ گئے ، متعدد افراد زخمی عدنان دانی خبریں 9 05-08-10 07:59 PM
پشاور: ہشت نگری میں بم دھماکا،متعدد افراد زخمی تفسیر حیدر خبریں 1 24-11-08 09:57 PM
سیاسی جماعتیں مستقبل پر توجہ دیں اور ملکی مفاد میں تعاون کریں،صدر پرویز،آزادانہ اور شفاف انتخابات قابل تعریف ہیں،امریکی سینیٹرز عبدالقدوس خبریں 0 20-02-08 02:34 AM
سکھر : پنجاب اور کراچی کے درمیان چلنے والی متعدد ٹرینیں روانہ خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 08:50 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:46 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger