واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


والدین نے بیمار بچہ گھر سے نکال دیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-01-11, 05:13 AM   #1
والدین نے بیمار بچہ گھر سے نکال دیا
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 29-01-11, 05:13 AM

غربت سے تنگ والدین نے کینسر کا مریض بچہ گھر سے نکال دیا۔

Name:  76571723.jpg
Views: 45
Size:  43.2 KB


 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,509
شکریہ: 1,551
2,978 مراسلہ میں 8,236 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 233
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (29-01-11), حیدر (29-01-11), عبدالقدوس (29-01-11), عروج (29-01-11)
پرانا 29-01-11, 09:44 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,774
کمائي: 26,394
شکریہ: 934
1,275 مراسلہ میں 2,904 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اگر دریائے فرات کے کنارے بھوک سے مرنے والے کتے کے بارے میں حکمران سے پوچھا جاسکتا ہے تو اس بچے کے بارے میں زرداری اور گیلانی سے نہیں پوچھا جاسکتا کیا ؟
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (29-01-11), ارشد کمبوہ (29-01-11), حیدر (29-01-11), عروج (29-01-11)
پرانا 29-01-11, 10:01 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ تو پوچھے گا ھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔آہ غربت۔۔۔۔۔۔۔ ۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
ارشد کمبوہ (29-01-11), حیدر (29-01-11)
پرانا 29-01-11, 10:54 AM   #4
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,584
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبیداللہ عبید مراسلہ دیکھیں
اگر دریائے فرات کے کنارے بھوک سے مرنے والے کتے کے بارے میں حکمران سے پوچھا جاسکتا ہے تو اس بچے کے بارے میں زرداری اور گیلانی سے نہیں پوچھا جاسکتا کیا ؟
نہیں پوچھا جاسکتا۔ یہ لوگ عوامی مینڈیٹ لے کر آئے ہیں۔ اس لئے 5 سال تک بھگتیں۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
ارشد کمبوہ (29-01-11), حیدر (29-01-11)
پرانا 29-01-11, 11:09 AM   #5
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,037
شکریہ: 52,538
11,185 مراسلہ میں 35,277 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یار مجھے شک پڑ رہا ہے کہ زرداری ، گیلانی سے بعد میں پوچھا جائے گا ۔ ۔ ۔ میری پکڑ پہلے ہو جائے گی۔
میرا خیال ہے ہسپتال کا چکر لگا لینا چاہیے مجھے۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 29-01-11, 01:31 PM   #6
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,539
کمائي: 66,962
شکریہ: 3,000
1,870 مراسلہ میں 4,776 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کہیں یہ وہی بچہ تو نہیں جسے پچھلے دنوں لاہور منتقل کیا گیا ہے وزیراعلیٰ کے کہنے پر اور وہاں کسی اسپتال میں اسکا علاج کیا جا رہا ہے ؟؟
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین
بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-01-11, 01:53 PM   #7
Senior Member
 
روشنی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 389
کمائي: 6,364
شکریہ: 99
303 مراسلہ میں 791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسلام علیکم،
ماں باپ نے غربت کے ھاتھوں تنگ آکر ہی نکالا ھوگا اب تو یہ کوٰی ان کے دل سے پوچھے کہ ان پر کیابیت رہی ھوگی خاص کر ماں کے
اللہ ہم پر بھی اور سب پر اپنا کرم کرے آمین
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا"
اُس شخص کے لئے جنت کی خوشخبری ہے جس کے نامہ اعمال میں کثرت سے استغفار پایا گیا ۔
روشنی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فرات, کینسر, کنارے, کتے, گھر, گیلانی, پوچھے, پوچھا, والدین, نکال, منتقل, مریض, مرنے, اللہ, بھوک, بیمار, بچہ, بچے, تنگ, جاسکتا, حکمران, دیا۔, دریائے, زرداری, غربت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:29 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger