| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 120
|
||||
| 2 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا | محمدخلیل (14-09-10), شمشاد احمد (14-09-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 49,245
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لاہور....پیپلزپارٹی کے سیکریٹری جنرل سینیٹرجہانگیربدر نے کہا ہے کہ پرویز مشرف کو پاکستان آ کر سیلاب زدگان کی امدادکرنی چاہیے،صرف چندہ جمع کرنے سے ان کے گناہ نہیں دُھل سکتے،جبکہ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین منفی انقلاب کی باتیں کر رہے ہیں۔ لاہورمیں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شریف برادران کو چاہیے کہ وہ سیلاب زدگان کی امداد روکنے کے الزام میں رحمان ملک کے متعلق ٹھوس ثبوت فراہم کریں، جہانگیر بدر کا کہنا تھا کہ مارشل لا دور میں مال بنانے والوں کو جمہوریت راس نہیں آ رہی ،میڈیا کو چاہیے کہ وہ ایسے نودولتیوں کو بے نقاب کرے جو جمہوریت کے خلاف سازشیں کررہے ہیں،انہوں نے مزید کہا کہ پرویز مشرف کی پاکستان آنے پر کئی مقدمات میں گرفتاری ہوسکتی ہے،ان مقدمات میں بے نظیر بھٹو قتل کیس بھی شامل ہے، جبکہ بے نظیر بھٹو کے قاتل ایک دن ضرور بے نقاب ہوں گے۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, quot, ہیں،, گھر, پاکستان, ڈیسک, وزیراعظم, نواز, نواز شریف, مکمل, میڈیا, میاں, ملک, ممکن, تب, دیں, درکار, شہر, شریف, عوام, علم, عمائدین, صوبوں, صدر, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| انٹرنیٹ میں انقلابی سہولتوں کا اضافہ: "بنگ" اور "ویوز" | Hashims | Search Engines | 8 | 02-09-11 03:24 PM |
| "کوئی" "کسی" سفارت خانے سے وزیر اعظم ہاوس کی جاسوسی کر رہا تھا | حیدر | خبریں | 6 | 11-10-10 04:49 PM |
| "میں وزیراعظم کارشتہ دار ہوں" | جاویداسد | خبریں | 0 | 22-09-10 10:02 PM |
| بھارت نے "انڈین طالبان" کا دستہ پاکستان بھیج دیا | ابو عمار | خبریں | 1 | 23-12-08 02:51 PM |
| مستقبل کی سلیکشن پالیسی طے کر لے گئی ،زمبابوے سے سیر یز میں شعیب اختر وکامران کو " آرام" دینے کا فیصلہ | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 0 | 17-12-07 02:51 PM |