واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ورزشیں ذہنی صلاحیتوں کو بھی بہتر بنانے میں معاون ہیں، طبی ماہرین

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-06-08, 03:13 PM   #1
ورزشیں ذہنی صلاحیتوں کو بھی بہتر بنانے میں معاون ہیں، طبی ماہرین
مسٹر گرزلی مسٹر گرزلی آف لائن ہے 22-06-08, 03:13 PM

لندن (جنگ نیوز) یورپی طبی ماہرین نے کہا ہے کہ روزانہ اور باقاعدگی سے ورزش ذہانت میں معمولی کمی کو دور کر کے یادداشت اور مختلف اشیاء کو پہچاننے کی صلاحیت کو بہتر بنانے میں معاون ہے، حال ہی میں برطانیہ میں میو کلینک آف ایجنگ میں ماہرین کی ایک ٹیم نے 70 سے 89 سال کی عمر کے 868 افراد کا مطالعاتی جائزہ لیا۔ ان میں سے 128 افراد یادداشت میں کمی اور مختلف اشیاء کو پہچاننے کی صلاحیت میں کمی کے عوارض کا شکار تھے جبکہ 740 افراد ان صلاحیتوں کے لحاظ سے بالکل نارمل تھے۔ ماہرین نے اس ضمن میں تقابلی جائزہ لینے کیلئے شرکاء سے 50 اور 65 سال کی عمر میں ورزشوں کے حوالہ سے سوالناموں پر جوابات لئے اور سروے سے اخذ کیا کہ درمیانی عمر میں باقاعدگی سے ورزشیں کرنے والوں کی بڑھاپا میں بھی یادداشت اور مختلف اشیاء کو پہچاننے کی صلاحیت متاثر نہیں ہوتی۔ محقق ڈاکٹر یونس انذا لے گیدا نے کہا ہے کہ اس ضمن میں ابھی مزید تحقیق کرنے کی ضرورت ہے۔

 
مسٹر گرزلی's Avatar
مسٹر گرزلی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,113
شکریہ: 152
334 مراسلہ میں 572 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 205
Reply With Quote
مسٹر گرزلی کا شکریہ ادا کیا گیا
لاسلکی (22-06-08)
جواب

Tags
ورزش, لندن, نیوز, حال, سال, صلاحیت, صلاحیتوں


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جاگنگ سے ذہنی صلاحیتوں میں اضافہ ایکسٹو خبریں 0 08-12-10 09:29 PM
”پاکستان میں سب برا نہیں، بہت کچھ اچھا بھی ہے “ گلاب خان خبریں 32 30-10-10 04:21 PM
جو کچھ چاہیں وہ فرمائیں، اُن کو تم فرمانے بھی دو The Great شعر و شاعری 0 27-08-09 09:37 PM
انسداد دہشتگردی میں کامیابیاں فوج کی صلاحیتوں کا مظہر ہیں، صدر پرویز اسلام عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 07:36 AM
وفورِ شوق میں، جب بھی کلام کرتے ہیں خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 01-07-08 05:08 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:31 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger