واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ورلڈ بینک نے قرضہ روک لیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-10-08, 02:23 PM   #1
ورلڈ بینک نے قرضہ روک لیا
فیصل ناصر فیصل ناصر آف لائن ہے 28-10-08, 02:23 PM

عالمی بنک نے پاکستان کے معاشی استحکام کے لیےدیئے جانے والے تیس کروڑ ڈالر قرض کی ادائیگی روک لی ہے اور قرض پر چلنے والے اس پروگرام کو منسوخ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
وزارت خزانہ کے ایک افسر نے بتایا کہ بین الاقوامی مالیاتی ادارے نے پاکستان کےلیے منظور کردہ اس پروگرام پر اعتراض کر رکھا تھا کیونکہ آئی ایم ایف کے خیال میں ورلڈ بنک کو اس نوعیت کا قرض کسی بھی ملک کو جاری کرنے کا اختیار نہیں ہے

عالمی بنک کے اس غیر متوقع اقدام سے مشیر خزانہ شوکت ترین کی پاکستان کو دیوالیہ پن سے بچانے کے لیے جاری کردہ ’پلان بی‘ کو دھچکا پہنچےگا جس کے تحت مشیر خزانہ نے آسان شرائط پر قرض دینے والے غیرملکی امدادی اداروں کے ذریعے چار ارب ڈالر اگلے تیس دن میں اکٹھے کرنے کا پروگرام تیار کیا تھا۔

تاہم پاکستانی افسر کا کہنا تھا کہ انہیں توقع تھی کہ پاکستان کے معاشی حالات کے پیش نظر آئی ایم ایف اس پروگرام کی مخالفت نہیں کرے گا۔

یہ تیس کروڑ ڈالر وزارت خزانہ کی ان توقعات کی فہرست ’وش لسٹ‘ میں شامل تھے جس کے تحت آئندہ چند ہفتوں کے دوران پاکستان کو ڈیڑھ سے دو ارب ڈالر عالمی بنک سے ملنے کی توقع تھی۔

قرض کے اجرا کو روکنے کا اعلان کرتے ہوئے عالمی بنک کی ویب سائیٹ پر جاری ایک اعلامیہ میں کہا گیا ہے اس رقم کا مقصد پاکستان کی معیشت کو استحکام دلانا اور اسے برقرار رکھنا تھا۔

ان تیس کروڑ ڈالر کی کمی سے مشیر خزانہ کے ’پلان سی‘ کو زیرعمل لانے کے امکانات میں مزید اضافہ ہو گیا ہے جس کے تحت پاکستان بلآخر انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ یا آئی ایم ایف سے قرض کے لیے رجوع کرے گا۔

شوکت ترین نے گزشتہ ہفتے پریس کانفرنس میں کہا تھا کہ آئی ایم ایف سے قرض کا حصول اس کی سخت شرائط کے باعث ان کی آخری ترجیح ہو گا۔

تاہم ان کی پہلی ترجیح دوست ممالک سے امداد اور قرص کا حصول ناکامی سے دوچار ہو چکا ہے کیونکہ چین، سعودی عرب اور ’فرینڈز آف پاکستان‘ نامی گروپ سے پاکستان کو براہ راست مالی امداد کی توقع پوری نہیں ہوئیں۔

 
فیصل ناصر's Avatar
فیصل ناصر
Senior Member

تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 273
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (02-02-10), ابن جلال (28-10-08)
پرانا 28-10-08, 02:24 PM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,353
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ورلڈ بینک نے قرضہ روک لیا

مبارک ہو جناب مبارک ہو مبارک ہو مبارک ہو
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
ام طلحہ (02-02-10)
پرانا 28-10-08, 02:45 PM   #3
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,189
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ورلڈ بینک نے قرضہ روک لیا

آپکو بھی مبارک پر کس بات کی
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
ام طلحہ (02-02-10)
پرانا 28-10-08, 03:44 PM   #4
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,353
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ورلڈ بینک نے قرضہ روک لیا

ارے بھائی قرضہ دینے سے انکار کر دیا آئی ایم ایف نے شکر ادا کرو خدا کا کہ کچھ مزید لُٹنے سے بچ گئے
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-10-08, 03:56 PM   #5
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,081
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ورلڈ بینک نے قرضہ روک لیا

شکر ہے مگر مچھ کے منہ میں جانے سے بچ گئے۔
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (28-10-08)
پرانا 28-10-08, 04:08 PM   #6
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,189
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ورلڈ بینک نے قرضہ روک لیا

جی اصل میں IMF نے ورلڈ بنک کو روک دیا ہے قرضہ دینے سے
تاکہ اپنی من مانی شرائط خود قرضہ دے سکے
یہ سب ایک سازش ہے خوشی کے بجائے یہ ایک فکرانگیز خبر ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (02-02-10), ابن جلال (28-10-08)
پرانا 28-10-08, 06:04 PM   #7
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,353
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ورلڈ بینک نے قرضہ روک لیا

ارے جناب غیرت تو پہلے ہی اس حکومت میں‌نہیں یہاں سے انکار ہونے کے بعد کم از کم کشکول خالی تو دیکھنے کو ملا
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (28-10-08), ام طلحہ (02-02-10), ابن جلال (28-10-08)
پرانا 29-10-08, 01:03 PM   #8
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,189
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ورلڈ بینک نے قرضہ روک لیا

----------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------
Attached Images
 
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
ام طلحہ (02-02-10)
جواب

Tags
color, پاکستان, پاکستانی, ویب, نظر, متوقع, بھائی, جواب, خبر, خدا, دوست


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:31 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger