واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ورلڈ کپ فٹبال، جرمنی نے یوروگوئے کو 3-2 سے شکست دیکر تیسری پوزیشن حاصل کرلی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-07-10, 04:37 AM   #1
ورلڈ کپ فٹبال، جرمنی نے یوروگوئے کو 3-2 سے شکست دیکر تیسری پوزیشن حاصل کرلی
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 11-07-10, 04:37 AM

پورٹ ایلزبتھ (جنگ نیوز) جنوبی افریقہ میں ورلڈ کپ کے تیسری پوزیشن کیلئے کھیلے گئے میچ میں جرمنی نے یوروگوئے کو 3-2 سے شکست دیدی۔ جرمنی نے میچ میں پہلے برتری حاصل کی جسے یوروگوئے نے بعد میں برابر کر دیا۔ دوسرے ہاف کے شروع ہی میں یوروگوئے نے گول کرکے برتری حاصل کر لی جو زیادہ دیر قائم نہ رہ سکی اور جرمنی کی طرف سے یانسن نے گول کرکے میچ پھر برابر کر دیا۔ 82ویں منٹ میں جرمنی نے کارنر سے گول کرکے ایک بار پھر برتری حاصل کر لی۔ جرمنی کی طرف سے کی تھامس ملر نے میچ کے 19ویں منٹ میں گول کیا تھا جبکہ یوروگوئے کی طرف سے گول ایڈنسن کوانی نے 28ویں منٹ میں کیا۔

روزنامہ جنگ کی خبر
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,509
شکریہ: 1,551
2,978 مراسلہ میں 8,236 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 191
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
بلال اویسی (11-07-10), عارف اقبال (11-07-10)
پرانا 11-07-10, 04:38 PM   #2
Senior Member
 
عارف اقبال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
کمائي: 15,198
شکریہ: 1,882
726 مراسلہ میں 1,803 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت دلچسپ کھیل تھا
یوروگوئے نے واقعی جرمنی کے سامنے اچھا کھیلا
عارف اقبال آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, کھیلے, کیلئے, کرکے, کرلی, پہلے, پوزیشن, ویں, ورلڈ, قائم, نیوز, منٹ, افریقہ, بار, برتری, تیسری, جنگ, جسے, حاصل, خبر, دیر, دوسرے, زیادہ, شکست, شروع


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اپوزیشن لیڈر چوہدری پرویز الہٰی کاقائد حزب اختلاف کے عہدے سے استعفیٰ تفسیر حیدر خبریں 1 14-09-08 09:04 PM
موناکو ٹینس:فیڈرر،ڈیوڈنکو اور ڈیوڈ فیرر نے تیسرے راؤنڈ میں جگہ بنالی عبدالقدوس خبریں 0 24-04-08 01:35 PM
پار لیمنٹ ڈائری: قائد ایوان کا ریکارڈ اپوزیشن لیڈر سے بہتر عبدالقدوس خبریں 0 16-04-08 07:50 AM
یورپ کا تیسرا نیا اسلامی ملک راجہ صاحب سیاست 2 10-04-08 11:26 AM
گھریلو ٹیکسٹائل مصنوعات کی عالمی نمائش ، پاکستان نے تیسری پوزیشن حاصل کرلی ابو کاشان خبریں 0 14-01-08 01:36 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:31 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger