| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 414
|
||||
| 8 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | shafresha (14-06-10), یاسر عمران مرزا (15-06-10), محمدخلیل (14-06-10), مرزا عامر (11-07-10), حیدر (15-06-10), شاہ جی 90 (14-06-10), عارف اقبال (14-06-10), عبدالقدوس (15-06-10) |
|
|
#3 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اقتباس:
__________________
http:// haroonazam.wordpress.com ھارون اعظم کا بلاگ۔ |
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا | shafresha (14-06-10), مرزا عامر (11-07-10), حیدر (15-06-10), شاہ جی 90 (14-06-10), عبداللہ آدم (14-06-10) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں بھی تھریڈ پڑھتے ہوئے یہی سوچ رہی تھی کہ منتظمین بھائی ڈھونڈ ڈھونڈ کر ایسی خبریں لاتے ہیں ۔۔۔
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں آؤ۔۔۔ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا | shafresha (14-06-10), ھارون اعظم (14-06-10), مرزا عامر (11-07-10), حیدر (15-06-10), شاہ جی 90 (14-06-10) |
|
|
#5 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
ہا ہا ہا
اور کتنا یقین ہے ہمیں کفار کے میڈیا کی ہر ایسی خبر پر جس سے کسی بھی طرح اسلام اور بالخصوص جہاد اور مجاھدین کا امیج خراب ہوتا ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ وہی بی بی سی ہے جس نے 1965 میں لاہور کے فتح ہونے کی خبر ایڈوانس میں نشر کر دی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا | shafresha (14-06-10), ھارون اعظم (14-06-10), یاسر عمران مرزا (15-06-10), مرزا عامر (11-07-10), مسلم بھائی (15-06-10), حیدر (15-06-10), شاہ جی 90 (14-06-10) |
|
|
#7 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
یہ بھی سن لیں کہ صومالیہ میں مجاھدیں کے زیر اثر علاقے میں بالکل ویسے ہی شرعی قوانین رائج ہیں جیسے کہ طالبان نے کر رکھے تھے اور ہیہی وجہ ہے کہ وہاں جرائم نہ ہونے کے برابر ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
کیا بات ہے ویسے میں یہاں ایک عرض کرنا چاہوں گا کہ کچھ تو ہمارے دشمن ہمیں ہر وقت بنیادی انسانی حقوق کے دشمن قرار دلوانے کی کوشش میں سر دھڑ کی بازی لگائے ہوے ہوتے ہیں اور کچھ ہم خود بھی اپنا مزاق اڑوانے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے ، مثال کے طور پر یہ فٹبال پر پابندی اب اسلام کی کون سی شق کے تحت لگائی گئی ہے ۔ |
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا | shafresha (14-06-10), ھارون اعظم (14-06-10), مرزا عامر (11-07-10), حیدر (15-06-10), عبداللہ آدم (14-06-10) |
|
|
#9 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا | shafresha (14-06-10), مرزا عامر (11-07-10), حیدر (15-06-10), شاہ جی 90 (14-06-10), عبداللہ آدم (14-06-10) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
یہ بے چارے ہیںہی اسی قابل کے ان پر زبردستی اسلام نافذ کیا جائے،
حزب الاسلام اور الشباب کو اپنے زیر تسلط علاقوں میں"تلوار بازی" کا مقابلہ کروانا چاہیے تاکہ نوجوانوں کو "بامقصد تفریح" میسر آ سکے ۔
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,189
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ان خبروں پر یقین کرنے کے بجائے ان کے پس پردہ عزائم کے بارے میں اندازہ لگانا چاہئے
لگتا ہے اب صومالیائی طالبان کی باری ہے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مارچ کی ایک خبر کے مطابق ۔۔
امریکی حکومت نے پاکستان‘ صومالیہ اور دیگر ممالک میں ڈرون حملوں کو پہلی بار باضابطہ قانون قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ بین الاقوامی قانون کے تحت امریکاکو اپنے دفاع کا حق حاصل ہے۔ اوبامہ انتظامیہ کے دور میں پاکستان‘ صومالیہ اور دیگر مقامات پر ڈرون حملوں میں بڑی تیزی لائی گئی ہے تاہم اس پر اس سے پہلے انسانی حقوق کی تنظیموں کی تنقید سے بچنے کیلئے خاموشی اختیار کی جاتی رہی ہے۔ ا سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے لیگل ایڈوائزر ہیرولڈ کوہ نے انٹرنیشنل لیگل سرکل میں کانفرنس سے اپنے خطاب میں ڈرون حملوں کے قانونی جواز فراہم کیے۔ انہوں نے پاکستان اور دیگر کسی بھی ملک کا نام لیے بغیر کہاکہ القاعدہ‘ طالبان اور ان سے منسلک تنظیموں پر ڈرون حملوں کا قانونی جواز ہے کیونکہ امریکا کو بین الاقوامی قانون کے تحت اپنے دفاع کا حق حاصل ہے لہٰذا یہ حملے تمام قابل عمل قانون کے عین مطابق ہیں |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (17-06-10), ھارون اعظم (15-06-10), مرزا عامر (11-07-10), مسلم بھائی (15-06-10), حیدر (15-06-10), شاہ جی 90 (16-06-10) |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جب تک اللہ کی محبت دل میں نہ پیدا ہو اس وقت تک تو جہاد بھی محض دکھاوا ہے
اور یہ محبت ڈنڈوں کے زور پر پیدا کی نہیں جاسکتی اسس کے لیے ۔۔۔ ذہنی تربیت کی ضرورت ہوتی ہے ۔۔۔۔ اگر زبردستی کرنے کے بجائے وقت کا صحیح مصرف لوگوں کو بتایا جائے تو اس کے خاطر خواہ نتائج برآمد ہوں گے ۔۔۔۔ ورنہ ۔۔۔۔۔ راستے نکالنا کان سا مشکل کام ہے ۔۔۔۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#15 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,037
شکریہ: 52,538
11,185 مراسلہ میں 35,277 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بجا فرمایا ۔۔ ۔ ۔ زبردستی کی شریعت (اگر ہے تو)۔ ۔ ۔ ۔لوگوں کے دلوں میں نفرت تو پیدا کر سکتی ہے ، محبت و احترام نہیں۔اگر صومالیہ کے مجاہدین نے کوئی اچھے کام کیے ہیں مثلاً امن و امان تو اسکی تعریف بھی کھُلے دل سے کی جانی چاہیے لیکن اگر وہ کچھ غلط کرتے ہیں تو اُسکی پکڑ زیادہ سختی سے کی جانی چاہیے کیونکہ "مجاہدین" کا ہر قول و فعل "اسلام" کا قول و فعل تصور کیا جاتا ہے۔ (اصول:جس کا جتنا زیادہ رتبہ اُس کی اتنی زیادہ سخت پکڑ)
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کوئی, کنٹرول, کریں۔, کرتے, گھر, گئی, پیسے, پاگل, وقت, قدم, لوگ, مطابق, آنکھ, اپنے, بی, توجہ, تلاش, جائیں, حملہ, حسن, شیخ, شخص, عوامی, علاقے, صومالیہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سانحہ گودھرا کے 11 مسلمانوں کوبھارت نے موت کی سزا سنادی | ALI-OAD | خبریں | 0 | 02-03-11 07:37 AM |
| بچوں کے لیئے کہانیاں (نافرمانی کی سزا) | shafresha | بچوں کے لیے کہانیاں | 2 | 01-09-10 02:35 AM |
| حفاظتی بندوں کے بنا نے میں کرپشن کے ذمہ داروں کو سزا ملے گی:شہبازشریف | جاویداسد | خبریں | 1 | 28-08-10 09:25 PM |
| طالبان کی نو عمرلڑکی کو کوڑوں کی سزا | چاچا کمال | خبریں | 192 | 06-06-09 01:59 AM |
| بچوں کو نا فرمانی کی سزا | Zullu230 | گپ شپ | 0 | 14-12-07 10:30 AM |