|
ورکرز اجلاس سے ثابت ہوگیا کہ ایم کیوایم کے کارکنوں میں مثالی اتحاد ہے،رابط

17-04-08, 09:21 AM
ورکرز اجلاس سے ثابت ہوگیا کہ ایم کیوایم کے کارکنوں میں مثالی اتحاد ہے،رابطہ کمیٹی
کراچی (پ ر)متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے گزشتہ روز کراچی اورحیدرآبادمیں عظیم الشان جنرل ورکرزاجلاس کے انعقادپر تمام کارکنوں ، ماوٴں، بہنوں اور بزرگوں کوزبردست خراج تحسین پیش کیاہے ۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ گزشتہ روزمحض چوبیس گھنٹوں کے نوٹس پر ایم کیوایم کے تاریخی جنرل ورکرزاجلاس سے ایک بارپھرثابت ہوگیاہے کہ ایم کیوایم کے کارکنان وعوام کی صفوں میں مثالی اتحادبرقرارہے اوروہ قائدتحریک الطاف حسین کی پرعزم قیادت میں متحدومنظم ہیں۔ رابطہ کمیٹی نے جنرل ورکرزاجلاس کوبھرپوراندازمیں کامیاب اورتاریخی بنانے پر کراچی کے تمام سیکٹروں، یونٹوں، تمام ونگز، شعبہ جات اورحیدرآبادزون کے تمام کارکنوں ،ذمہ داروں، ماوٴں، بہنوں اوربزرگوں کودل کی گہرائیوں سے زبردست خراج تحسین پیش کیا۔
__________________
http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
عبدالقدوس
Administrator
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|