واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


وزارتوں اور عہدوں کے لالچی نہیں، نظریاتی ترجیحات کیلئے حکومت کا حصہ ہیں، فضل الرحمن

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-06-10, 04:17 AM   #1
وزارتوں اور عہدوں کے لالچی نہیں، نظریاتی ترجیحات کیلئے حکومت کا حصہ ہیں، فضل الرحمن
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 28-06-10, 04:17 AM

وزیراعظم سے ملاقات مفید رہی، پارلیمنٹ میں بعض خواتین مغربی این جی اوز کے ایجنڈے پر کام کرتی ہیں
سکھر، لاہور، کراچی (اے پی پی، این این آئی) جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ اختلافات جمہوریت کا حسن ہیں آمریت میں بظاہر سب کچھ ٹیک نظرآتا ہے درحقیقت آمرانہ نظام کھوکھلا ہوتا ہے جبکہ جمہوریت میں اختلاف نظرآتے ہیں اور مختلف آراء سامنے آتی ہیں۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے سکھر میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ مولانا فضل الرحمن نے کہاکہ وزیراعظم سید یوسف رضاگیلانی سے ان کی ملاقات مفید رہی ہے۔ انہوں نے ہمارے موقف سے اتفاق کرتے ہوئے تحفظات کو دور کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ ہم نے کھل کر ان سے باتیں کیں ہیں اوروزیراعظم کے سامنے تمام پہلوؤں کو اجاگر کرتے ہوئے دہشتگردی کے خلاف پالیسی کو پارلیمنٹ کی قرارداد اور سفارشات کی رہنمائی کے مطابق بنانے اور اسلامی نظریاتی کونسل کی سفارشات کی روشنی میں قانون سازی کرنے پر زور دیا ہے۔ انہوں نے کہاکہ وزیراعظم نے وعدہ کیا ہے کہ وہ اگلے اجلاس میں اس پر کارروائی کریں گے اس ضمن میں آراء لینے کا آغاز کریں گے۔ دریں اثناء مولانا فضل الرحمن نے لاڑکانہ میں مدرسہ جامعہ اسلامیہ اشاعت القرآن الحدیث میں منعقدہ دستار فضیلت کے جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ وزیراعظم پاکستان سے ہونے والی ملاقات میں ہم نے واضح کردیا ہے کہ ہم وزارتوں اور عہدوں کے لالچی نہیں بلکہ نظریاتی ترجیحات کیلئے حکومت کا حصہ ہیں اگر وہ پیشرفت کریں گے تو خود کو اتحادی تصور کریں گے ورنہ نہیں۔ اس موقع پر مولانا عبدالغفور حیدری، وفاقی وزیر برائے ہاؤسنگ رحمت اللہ کاکڑ،سینیٹرڈاکٹر خالد محمود سومرو اور دیگر رہنماؤں نے بھی خطاب کیا۔این این کے مطابق فضل الرحمن نے کہا کہ پیپلز پارٹی، مسلم لیگ ن، ایم کیو ایم، عوامی نیشنل پارٹی اور دیگر قوم پرست جماعتیں جو جمہوریت کی علمبردار بنتی ہیں اور کہتی ہیں کہ پارلیمنٹ بالادست ادارہ ہے تو وہ پارلیمنٹ کی سفارشات پر بھی عمل کروائیں لیکن ان کی زبانیں اس معاملے پر گنگ ہوجاتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ میں کچھ ایسے لوگ خاص طور پرایسی خواتین شامل ہیں جو بظاہر تو پارٹیوں سے منسلک ہیں مگر ان کا تعلق مغربی این جی اوز سے ہے جو مغرب کے ایجنڈوں پر کام کرتے ہوئے غیر اسلامی قانون سازی کرواتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جو بھی ادارہ آئین سے ہٹ کر کام کرے گا اس کے خلاف احتجاج کریں گے۔
روزنامہ جنگ کی خبر
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,509
شکریہ: 1,551
2,978 مراسلہ میں 8,236 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 243
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-06-10), احمدنواز (28-06-10), حیدر (29-06-10)
پرانا 28-06-10, 09:19 AM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,649
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آج کی صبح کا سب سے اچھا لطیفہ، دن اب اچھا گزرے گا۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-06-10), مرزا عامر (29-06-10), اویسی (28-06-10), حیدر (29-06-10), عبداللہ آدم (28-06-10)
پرانا 28-06-10, 10:55 AM   #3
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,979
کمائي: 48,967
شکریہ: 7,292
5,961 مراسلہ میں 15,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہہا ہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-06-10), اویسی (28-06-10), حیدر (29-06-10), عبداللہ آدم (28-06-10)
پرانا 28-06-10, 12:16 PM   #4
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,042
شکریہ: 24,031
4,992 مراسلہ میں 14,714 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جی توجہ بس حلوے پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ہر ذائقے پر نظر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مولان افضل الریال کے ساتھ
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-06-10), حیدر (29-06-10)
پرانا 29-06-10, 02:48 AM   #5
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,775
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ وہ لوگ ہیں‌جنہیں کبھی خود پر شرم بھی نہیں‌آتی!!!
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (29-06-10), اویسی (01-07-10), حیدر (29-06-10), عبداللہ آدم (29-06-10)
پرانا 29-06-10, 08:49 AM   #6
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,037
شکریہ: 52,538
11,185 مراسلہ میں 35,277 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پتا نہیں ہمارا کیا بنے گا۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-06-10), اویسی (01-07-10)
پرانا 30-06-10, 02:03 PM   #7
Senior Member
 
اویسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 1,087
کمائي: 19,171
شکریہ: 9,216
761 مراسلہ میں 1,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بدرالزمان مراسلہ دیکھیں
پتا نہیں ہمارا کیا بنے گا۔
ڈیزل کا استعمال کم سے کم کریں۔ سی این جی استعمال کرو۔
ڈیزل ۔ ۔ ۔ ۔ خیر چھوڑو!
اویسی آف لائن ہے   Reply With Quote
اویسی کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (02-07-10)
پرانا 30-06-10, 08:35 PM   #8
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,195
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مولانا ڈیزل ۔ پھر اسلامی نظریاتی کونسل کی صدارت کے پیچھے کیوں لگے ہوئے ہو‌؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-07-10), اویسی (01-07-10)
پرانا 02-07-10, 04:25 AM   #9
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,509
کمائي: 94,264
شکریہ: 1,551
2,978 مراسلہ میں 8,236 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
یہ وہ لوگ ہیں‌جنہیں کبھی خود پر شرم بھی نہیں‌آتی!!!
حکومت میں رہ کر شرم تو کسی چیز کا نام ہوتا
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-07-10), اویسی (02-07-10)
پرانا 02-07-10, 11:01 AM   #10
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,566
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم،

واقعی پچھلے دس سالوں کا سب سے مزیدار لطیفہ !

والسلام

طاہر
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
طاھر کا شکریہ ادا کیا گیا
اویسی (02-07-10)
جواب

Tags
color, ہوتا, ہے۔, کرے, کراچی, کرتے, ٹیک, پاکستان, یو, وزیراعظم, لوگ, موقع, مطابق, اللہ, احتجاج, اسلامی, حسن, حصہ, خواتین, خود, خلاف, خبر, طور, عوامی, علمبردار


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ریلوے انجنوں کی خریداری میں 40ارب کا گھپلا معمولی بات نہیں، خدارا ملک پر رحم کریں، چیف جسٹس گلاب خان خبریں 0 02-02-11 03:47 AM
ڈرون حملوں کے متاثرین ہرجانہ کیلئے امریکی عدالتوں سے رجوع کر سکتے ہیں، ماہرین گلاب خان خبریں 0 16-12-10 04:50 AM
پرانے کمپیوٹر فروخت کرنے کے بجائے جلا دئیے جائیں، بھارتی حکومت کی سرکاری اداروں کو ہدایت گلاب خان خبریں 8 10-12-10 07:06 AM
صدر زرداری کو ڈرون حملوں میں شہری ہلاکتوں پر کوئی پریشانی نہیں، امریکی صحافی محمد عاصم خبریں 2 25-09-10 04:50 PM
نگراں وزرأ انتخابات میں حصہ لے سکتے ہیں، ترجمان الیکشن کمیشن عبدالقدوس خبریں 0 25-12-07 11:48 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:31 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger