واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


وزیراعظم نے سیٹلائٹ منصوبے کی اصولی منظوری دیدی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-09-08, 10:29 PM   #1
وزیراعظم نے سیٹلائٹ منصوبے کی اصولی منظوری دیدی
ابن جلال ابن جلال آف لائن ہے 19-09-08, 10:29 PM

وزیراعظم نے سیٹلائٹ منصوبے کی اصولی منظوری دیدی
اسلام آباد (پاک ڈاٹ نیٹ) وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے ملک کے سیٹلائٹ منصوبے کی اصولی منظوری دیدی ہے۔ ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق گزشتہ روز وزیراعظم ہاو¿س میں ہونے والے اسٹرٹیجک پلان ڈویڑن کے اجلاس میں جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کے چیئرمین جنرل طارق مجید، ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن سلمان فاروقی اور ڈائریکٹر جنرل ا سٹرٹیجک پلانز ڈویڑن لیفٹیننٹ جنرل (ر) خالد قدوائی کی جانب سے جوہری توانائی اور سیٹلائٹ مواصلات کے منصوبوں پر بریفنگ دی گئی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے ملک کے سیٹلائٹ منصوبے کی اصولی منظوری دیدید ےہ جبکہ جوہری پلانٹس اور سیٹلائٹ مواصلاتی نظام کی خریداری کیلئے حتمی فیصلے سے قبل مالی انتظامات اور طریقہ کار طے کرنے کیلئے کمیٹی تشکیل د ی گئی جو ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن، سیکرٹری خزانہ، سیکرٹری خارجہ، سیکرٹری پانی و بجلی اور ڈائریکٹر جنرل اسٹرٹیجک پلانز ڈویڑن پر مشتمل ہو گی۔ اجلاس میں وزیر دفاع چوہدری احمد مختار، وزیر خزانہ نوید قمر، وفاقی سیکرٹریوں اور اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔

 
ابن جلال's Avatar
ابن جلال
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 192
Reply With Quote
جواب

Tags
پاک, ڈاٹ, وزیراعظم, چینل, اعلیٰ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
چیف جسٹس افتخار چوہدری اصول پرست انسان ہیں، بھارتی وزیراعظم گلاب خان خبریں 0 07-02-11 06:25 AM
بھارت کا مواصلاتی سیارچہ خلا میں بھیجنے کا منصوبہ ناکام، سیٹلائٹ فضا میں تباہ گلاب خان خبریں 9 26-12-10 10:59 PM
بھارت کا خلا میں سیٹلائٹ بھیجنے کا منصوبہ بری طرح ناکام ALI-OAD خبریں 1 26-12-10 10:02 AM
ایرانی وزیر خارجہ کی صدر آصف علی زرداری سے ملاقات ‘باہمی امور اور خطے کی صورت حال پر تبادلہ خیال ابن جلال خبریں 0 10-10-08 05:47 PM
آصف زرداری اور وفاقی وزیر خزانہ کا معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال عبدالقدوس خبریں 0 19-04-08 03:57 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:32 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger