واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


وزیراعظم کا او لیول امتحان میں نیا ریکارڈ قائم کرنیوالے ابراہیم شاہد کو دس لاکھ کا انعام

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-08-11, 03:09 AM   #1
وزیراعظم کا او لیول امتحان میں نیا ریکارڈ قائم کرنیوالے ابراہیم شاہد کو دس لاکھ کا انعام
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 19-08-11, 03:09 AM

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کیمرج یونیورسٹی کے تحت او لیول کے امتحان میں 23 اے حاصل کر کے نیا ورلڈ ریکارڈ بنانے والے ذہین طالب علم ابراہیم شاہد کو دس لاکھ روپے انعام دیا ہے۔ ابراہیم شاہد نے اپنے والدین کے ہمراہ جمعرات کے روز وزیراعظم ہاﺅس میں وزیراعظم سے ملاقات کی۔ وزیراعظم نے ابراہیم شاہد کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ ان کی نمایاں کامیابی ہم سب کے لئے قابل فخر ہے۔ انہوں نے کہا کہ نوجوانوں سے انتہا پسندی کے رحجان کو ختم کرنے کا ایک موثر ذریعہ تعلیم ہے۔

روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,509
شکریہ: 1,551
2,978 مراسلہ میں 8,236 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 103
Reply With Quote
جواب

Tags
ہے۔, کامیابی, یونیورسٹی, وزیراعظم, قائم, نیوز, نوجوانوں, ملاقات, آباد, اپنے, انتہا, انعام, امتحان, اسلام, تعلیم, جنگ, حاصل, ختم, ریکارڈ, روز, راولپنڈی, رضا, سید, شاہد, علم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایوانِ وزیراعلیٰ پنجاب کو خواتین کی آئی ٹی یونیورسٹی بنادیا گیا عبدالقدوس خبریں 10 14-02-12 01:02 AM
نوجوانوں کا مستقبل خطرہ میں ۔وزیر خزانہ کے ساتھ مذاکرات ناکام۔ چھ یونیورسٹیوں کی بندش کا خدشہ جاویداسد خبریں 0 18-09-10 03:34 PM
کھوسہ نے حلف اٹھا لیا وزیر اعلیٰ ہائوس کو یونیورسٹی میں تبدیل کرنے کااعلان ابن جلال خبریں 0 12-04-08 03:44 PM
کولوراڈو یونیورسٹی کے اشتراک سےاسلام آباد میں ایک جدید میڈیا یونیورسٹی کا قیام پاکستانی طالب علموں کی بیٹھک 4 26-08-07 02:30 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:33 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger