واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


وزیراعظم کے بیٹے اور وزیردفاع کی بیٹی کی شادی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-11-10, 04:12 AM   #1
وزیراعظم کے بیٹے اور وزیردفاع کی بیٹی کی شادی
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 26-11-10, 04:12 AM

وزیراعظم گیلانی کے صاحبزادے حیدر گیلانی کی شادی، اہم فوجی اور سیاسی شخصیات کی شرکت

لاہور (وقائع نگار خصوصی) وزیراعظم یوسف رضاگیلانی کے صاحبزادے سید حیدر علی گیلانی گزشتہ روز رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئے، وزیر اعظم تاجکستان سے واپسی پر سیدھے شادی کی تقریب میں آئے اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔ شادی کی تقریب میں مہمانوں کی نوعیت اور تعداد بڑی مخصوص اور محدود تھی۔ تقریب میں اعلیٰ فوجی اور سیاسی شخصیات نے شرکت کی، دعوت ولیمہ آج لاہور میں ہوگی۔ شادی کی تقریب کی میڈیا کوریج پر سخت پابندی تھی اس موقع کے لئے وہاں جانے والے صحافیوں کو دور سے ہی واپس بھیج دیا گیا اور ٹی وی چینلز کی گاڑیوں کو رائل پام کلب کے باہر کھڑے نہ ہونے دیا گیا۔ شادی کی تقریب میں پولیس کے ساتھ ساتھ فوج کے جوان بھی سکیورٹی پر مامور تھے۔

چودھری احمد مختار کی صاحبزادی کی شادی بڑا سیاسی اجتماع بن گئی
لاہور (وقائع نگار خصوصی) وزیر دفاع چودھری احمد مختار کی صاحبزادی عابدہ کی شادی گزشتہ روز ایڈیشنل آئی جی چودھری افتخار احمد کے صاحبزادے سعد سے انجام پا گئی، شادی کی تقریب ایک بڑا سیاسی اکٹھ بن گئی جس میں ملک بھر کی سیاسی و سماجی شخصیات سول و ملٹری افسران کے ساتھ ساتھ پیپلزپارٹی کے کارکنوں کی کثیر تعداد نے بھی شرکت کی۔ تقریب میں چیئرمین سینٹ فاروق نائیک، گورنر پنجاب سلمان تاثیر، فریال تالپور، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وفاقی وزراءسید نوید قمر، قمر زمان کائرہ، مخدوم شہاب الدین، وقار احمد خان، خورشید شاہ، منظور وٹو، امتیاز صفدر وڑائچ، سنیٹر اسلام الدین شیخ، نواب یوسف تالپور، تنویر اشرف کائرہ، حاجی اسحاق، فاروق گھرکی، قاسم ضیائ، نیول چیف نعمان بشیر، ڈی جی رینجرز جنرل یعقوب، سابق آرمی چیف جنرل جہانگیر کرامت، جنرل (ر) طارق مجید، سعید مہدی، عرفان قادر، ایم ڈی پی آئی اے اعجاز ہارون، ڈی جی ایف آئی اے وسیم احمد، چیئرمین واپڈا شکیل درانی چودھری احمد سعید، احمد جاوید مسلم لیگ ن کے خواجہ آصف ، سردار ایاز خان، پرویز ملک، عابد شیر علی، سابق گورنر خواجہ احمد طارق رحیم، چیئرمین ایرا حامدیار ہراج، رکن قومی اسمبلی رضا حیات ہراج، نوریز شکور، خالدکھرل، چیئرمین سوئی ناردرن گیس میاں مصباح الرحمن، منیر احمد خان، طاہر خلیق، نوید چودھری، رائے اعجاز احمد، میاں ایوب، میاں منیر ہانس، چودھری محمد امجد اور ملک مشتاق اعوان سمیت متعدد شخصیات نے شرکت کی۔ مانیٹرنگ سیل کے مطابق تقریب کے دوران لاہور کے بڑے ہوٹل کی انتظامیہ نے رات دس بجے لائٹس بند کردیں شادی کی متعدد رسومات اور رخصتی اندھیرے میں کرنا پڑی ہوٹل انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت کی ہدایات کی پیش نظر ہم رات دس بجے تک شادی کی تقریب ختم کرنے کے پابند ہیں۔
روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,509
شکریہ: 1,551
2,978 مراسلہ میں 8,236 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 277
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (26-11-10), یاسر عمران مرزا (27-11-10), ارشد کمبوہ (26-11-10), عبدالقدوس (26-11-10), غلام خان (26-11-10)
پرانا 26-11-10, 05:49 AM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,353
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
ہوٹل کی انتظامیہ نے رات دس بجے لائٹس بند کردیں
گل ہوئی نا
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (26-11-10), ارشد کمبوہ (26-11-10), عبداللہ آدم (26-11-10), غلام خان (26-11-10)
پرانا 26-11-10, 10:51 AM   #3
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,792
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : گلاب خان مراسلہ دیکھیں
مانیٹرنگ سیل کے مطابق تقریب کے دوران لاہور کے بڑے ہوٹل کی انتظامیہ نے رات دس بجے لائٹس بند کردیں شادی کی متعدد رسومات اور رخصتی اندھیرے میں کرنا پڑی ہوٹل انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت کی ہدایات کی پیش نظر ہم رات دس بجے تک شادی کی تقریب ختم کرنے کے پابند ہیں۔[/B]
قانون صرف ہوٹل والوں کے لیے تھا؟
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-11-10, 01:15 PM   #4
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,353
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ارشد کمبوہ مراسلہ دیکھیں
قانون صرف ہوٹل والوں کے لیے تھا؟
جی نہیں سب کے لئے ہے۔۔
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-11-10, 08:50 PM   #5
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,792
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
جی نہیں سب کے لئے ہے۔۔
اسی لیے شادی کی تقریب رات دس بجے کے بعد بھی چلتی رہی۔
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-11-10, 08:48 AM   #6
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,353
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ارشد کمبوہ مراسلہ دیکھیں
اسی لیے شادی کی تقریب رات دس بجے کے بعد بھی چلتی رہی۔
تقریب پر پابندی نہیں اضافی لائٹس کے استعمال پر پابندی ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
ارشد کمبوہ (29-11-10)
جواب

Tags
کوریج, گئی, پولیس, پڑی, وزیراعظم, نظر, میڈیا, موقع, منظور, مطابق, آج, انتظامیہ, اسلام, اعلیٰ, حیات, خصوصی, رات, سردار, شادی, علی, عرفان, صفدر, صاحبزادی, صاحبزادے, صحافیوں


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پارلیمانی کمیٹی کی سفارشات 13 روز تک وزیراعظم ہاﺅس میں کیوں پڑی رہیں؟ گلاب خان خبریں 0 19-02-11 06:50 AM
ٹریفک وارڈن نے وزیر اعظم کے بیٹے کی گاڑی کا چالان کر دیا جاویداسد خبریں 10 06-11-10 06:40 AM
چین کے ساتھ مزید دو ایٹمی بجلی گھر کے معاہدے کئے گئے۔ وزیر خارجہ ابن جلال خبریں 0 18-10-08 03:01 PM
بھارت، امریکا نیوکلیئر کمیٹی کا اجلاس، وزیراعظم کو پیشرفت سے آگاہ کیا گیا عبدالقدوس خبریں 0 18-04-08 07:51 AM
:::سیکوریٹی خدشات کے باوجودکرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان ہونے کی امید ہے، آسٹریلوی وزیر خارجہ::: ابو کاشان خبریں 0 11-01-08 01:47 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:33 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger