واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


وزیراعظم کے دورہ لاہور کے دوران وی آئی پی گاڑیوں پر لگے جیمر نہ چلنے کی شکایت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-02-11, 04:37 AM   #1
وزیراعظم کے دورہ لاہور کے دوران وی آئی پی گاڑیوں پر لگے جیمر نہ چلنے کی شکایت
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 28-02-11, 04:37 AM

شیخوپورہ (نمائندہ جنگ) قابل اعتماد ذرائع کے مطابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کے حالیہ دورہ لاہور کے دوران سکیورٹی کے حوالہ سے پائے جانے والی خامیوں کے بارے میں وزیراعظم سیکرٹریٹ نے ایک رپورٹ آئی جی پنجاب پولیس اور دیگر متعلقہ اداروں کو بھیجی ہے۔ سی ایس او ٹو پرائم منسٹر عمران محمود کی طرف سے بھیجی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ وی وی آئی پی گاڑیوں کے ساتھ لگایا گیا جیمر کام نہیں کررہا تھا اور وی وی آئی پی کار میں بھی موبائل چل رہے تھے۔ وہیکل جیمرز کا ایشو قبل ازیں بھی نوٹ کیا گیا تھا اور اس بارے میں دو برس کے دوران 3 مرتبہ محکمہ پولیس کو آگاہ کیا گیا ہے۔ آئندہ اس بارے میں بروقت اقدامات اٹھانے چاہئیں اور جیمرز ناکارہ نہیں ہونے چاہئیں۔

روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,509
شکریہ: 1,551
2,978 مراسلہ میں 8,236 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 82
Reply With Quote
جواب

Tags
ہونے, ہے۔, کار, گئی, ٹو, پولیس, وی, والی, وزیراعظم, لگے, لاہور, چل, موبائل, متعلقہ, محمود, مطابق, آئی, اداروں, جنگ, جانے, راولپنڈی, رضا, سید, ساتھ, عمران


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستان تمام شہریوں کے بنیادی حقوق کی ضمانت دے، برطانوی وزیر خارجہ گلاب خان خبریں 0 04-02-11 03:31 AM
پھر مشکل پڑ گئی ،کھلاڑیوں نے پیسوں کا اعتراف کرلیا:پی سی بی ، برطانوی اخبار بھی مزید انکشاف کرے گا جاویداسد خبریں 0 04-09-10 02:35 PM
وی آئی پی شخصیات کی نقل و حرکت کے دوران سگنلز بند نہیں ہونگے ‘ وزیر اعلیٰ ابن جلال خبریں 0 12-04-08 06:14 PM
وزیر اطلاعات دھمکیاں نہ دیں ور نہ بغاوت شر وع ہو جائیگی ،اے پی ڈی ایم عبدالقدوس خبریں 0 04-02-08 06:22 AM
بھارت سمیت 10 ممالک2010 تک اپیک کے رکن نہیں بن سکتے،آسٹریلوی وزیراعظم: پاکستانی خبریں 0 09-09-07 08:41 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:33 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger