واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


وزیراعظم گیلانی کی شہباز شریف کو گیس لوڈشیڈنگ سے متعلق پیر کے اجلاس میں شرکت کی دعوت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-12-10, 06:33 AM   #1
وزیراعظم گیلانی کی شہباز شریف کو گیس لوڈشیڈنگ سے متعلق پیر کے اجلاس میں شرکت کی دعوت
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 17-12-10, 06:33 AM

لاہور (نمائندہ جنگ) وزیراعظم پاکستان سید یوسف رضاگیلانی نے وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کو پیر کے روز گیس کی لوڈشیڈنگ کے حوالے سے منعقد ہونے والے اجلاس میں شرکت کی دعوت دی ہے۔ پنجاب میں گیس کی لوڈشیڈنگ سے صنعتی ترقی کا عمل بری طرح متاثر ہوا ہے اور اس سے ہزاروں لوگ بے روزگار ہورہے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے گزشتہ دنوں اپنے بیان میں کہا تھا کہ گیس کی فراہمی کے سلسلے میں پنجاب کے ساتھ زیادتی کی جارہی ہے جس سے نہ صرف صنعتی شعبہ بری طرح متاثر ہورہا ہے بلکہ محنت کشوں کے چولہے بھی ٹھنڈے ہورہے ہیں۔ لہٰذا پورے ملک میں گیس کی یکساں لوڈشیڈنگ ہونی چاہئے اور پنجاب کو اس کا پورا حق ملنا چاہئے۔
روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,509
شکریہ: 1,551
2,978 مراسلہ میں 8,236 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 193
Reply With Quote
جواب

Tags
ہورہا, ہے۔, گزشتہ, پیر, پورے, پاکستان, وزیراعظم, لوگ, لاہور, ملک, ملنا, متاثر, متعلق, محمد, اپنے, بے, ترقی, حوالے, حق, دی, روز, روزگار, سید, شریف, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
محترم وزیرَ لوڈشیڈنگ کے نام کھلا خط محمد یاسرعلی اپکے کالم 10 01-08-11 12:58 AM
بجلی کی پیداوار میں کمی 5 سے 8 گھنٹے تک لوڈشیڈنگ جاری گلاب خان خبریں 0 27-12-10 05:02 AM
ملک بھرمیں سی این جی سٹیشنزکےلئے گیس کی لوڈشیڈنگ مارچ تک جاری رہے گی گلاب خان خبریں 0 27-12-10 04:36 AM
پنجاب یونیورسٹی کے سینکڑوں طلبہ کا لوڈشیڈنگ کے خلاف PDآفس کا گھیراﺅ ابن جلال خبریں 1 25-10-08 11:56 AM
لوڈشیڈنگ کا عذاب جاری، بجلی کی پیداوار نصف رہ گئی عبدالقدوس خبریں 0 29-08-08 10:43 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:33 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger