واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


وزیراعظم گیلانی کی مینگو ڈپلومیسی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-09-11, 03:36 AM   #1
وزیراعظم گیلانی کی مینگو ڈپلومیسی
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 16-09-11, 03:36 AM

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے حالیہ دورہ ایران کے دوران مینگو ڈپلومیسی کا مظاہرہ بھی دیکھنے میں آیا۔ وفد کے ایک رکن نے بتایا کہ وزیراعظم اپنے ہمراہ ملتان کے آم لے گئے تھے جنہیں بہت پسند کیا گیا۔ وزیراعظم نے ایرانی صدر‘ نائب صدر وزیر داخلہ‘ سپیکر‘ گیلان کے گورنر اور مشہد کے گورنر جنرل کو آموں کا تحفہ دیا۔

روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,509
شکریہ: 1,551
2,978 مراسلہ میں 8,236 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 136
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (16-09-11), حیدر (16-09-11)
پرانا 16-09-11, 03:46 AM   #2
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,137
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : گلاب خان مراسلہ دیکھیں
اسلام آباد (نیوز رپورٹر) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے حالیہ دورہ ایران کے دوران مینگو ڈپلومیسی کا مظاہرہ بھی دیکھنے میں آیا۔ وفد کے ایک رکن نے بتایا کہ وزیراعظم اپنے ہمراہ ملتان کے آم لے گئے تھے جنہیں بہت پسند کیا گیا۔ وزیراعظم نے ایرانی صدر‘ نائب صدر وزیر داخلہ‘ سپیکر‘ گیلان کے گورنر اور مشہد کے گورنر جنرل کو آموں کا تحفہ دیا۔

روزنامہ جنگ راولپنڈی
وزیر اعظم تو پھر وزیر اعظم ہے ناں
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
Kamran_Tabasum (16-09-11)
پرانا 16-09-11, 08:34 AM   #3
Senior Member
مقبول
 
بلال الراعی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: Gujrat
عمر: 27
مراسلات: 195
کمائي: 5,881
شکریہ: 820
158 مراسلہ میں 527 بارشکریہ ادا کیا گیا
بلال الراعی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

قوم ڈوب رھی ھے اور یہ سیدزادہ ایران کے سیر کر رھا ھے۔۔۔ان حالات میں‌بندا پوچھے ایران امب لین گیے ساو یا دین گے ساو۔۔۔۔۔۔
__________________
اللّٰھُمَّ صَلِّی عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماَصَلَّيتَ عَلٰی اِبْرَاھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْرَاھِيمَ اِنَّكَا حَمِيدُمَّجِيدُُُ --
اَلَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکتَ عَلٰی اِبرَا ھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبرَاھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُُ
بلال الراعی آف لائن ہے   Reply With Quote
بلال الراعی کا شکریہ ادا کیا گیا
گلاب خان (17-09-11)
جواب

Tags
ہمراہ, گیلانی, گورنر, پسند, یوسف, وفد, وزیراعظم, لے, نیوز, نائب, ملتان, آم, آباد, اپنے, ایران, اسلام, تحفہ, جنگ, جنرل, دیکھنے, دورہ, رکن, راولپنڈی, رضا, صدر‘


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سی این جی پر فی کلو 28روپے منافع کمایا جا رہا ہے، وزیر پٹرولیم گلاب خان خبریں 2 14-08-11 06:15 PM
پنجاب بیورو کریسی کی سالانہ 80 ارب روپے کی بچت کےلئے تجاویز گلاب خان خبریں 0 07-02-11 06:41 AM
وزیراعظم ہاؤس کے سیکڑوں ملازمین کو مفت کھانا، 59لاکھ روپے خرچ ہوئے گلاب خان خبریں 0 02-10-10 04:20 AM
نئی حج پالیسی اگلے ماہ سپریم کورٹ میں پیش کر دی جائیگی، وزیرمذہبی امور ابن ضیاء خبریں 0 09-01-08 11:22 AM
الکوحل اور ڈپلومیسی,,,,سفارت نامہ…ریاض احمد سید خرم شہزاد خرم اپکے کالم 0 19-12-07 08:17 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:33 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger