واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


وزیراعظم گیلانی کے لئے 35 لاکھ کا لنچ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-11-11, 12:43 PM   #1
وزیراعظم گیلانی کے لئے 35 لاکھ کا لنچ
راشد احمد راشد احمد آف لائن ہے 14-11-11, 12:43 PM

وزیراعظم گیلانی کے لئے 35 لاکھ کےلنچ کا انتظام کیا گیا۔ جس میں ان کی راہوں‌میں دو من پھول بچھائے گئے تاکہ ان کے جوتے مٹی سےگندے نہ ہوں۔
گیلانی صاحب کے لئے تیتر، بٹیر، ہرن کے گوشت کا بندوبست کیا گیا۔

__________________
حکمران کے محبوب ہونے اور فرعون بننے میں رویے کا فرق ہے۔

راشد احمد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 620
شکریہ: 366
475 مراسلہ میں 1,337 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 145
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے راشد احمد کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (14-11-11), یاسر عمران مرزا (14-11-11), مرزا عامر (15-11-11), wajee (14-11-11), حیدر (14-11-11)
پرانا 14-11-11, 02:07 PM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,232
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ بھی واہ کیا کہنے
یہ صرف وزیر ہی نہیں گیلانی خاندان کے صاحبزادے بھی ہیں
راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (14-11-11)
پرانا 14-11-11, 02:11 PM   #3
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,382
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اتنا مہنگا لنچ تو شاید سعودی ملک بھی نہ کرتے ہوں۔۔۔۔۔۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (14-11-11)
پرانا 14-11-11, 02:13 PM   #4
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,979
کمائي: 48,967
شکریہ: 7,292
5,961 مراسلہ میں 15,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اگر ہم ایسے سید پر ایک پر زور لعنت سینڈ کریں تو کیسا رہے گا؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (15-11-11), wajee (14-11-11), بلال الراعی (15-11-11), حیدر (14-11-11), عروج (14-11-11)
پرانا 14-11-11, 03:48 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 620
کمائي: 11,234
شکریہ: 366
475 مراسلہ میں 1,337 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لعنت کا بٹن نہیں ہے یہاں تو شکریہ کا ہی بٹن ہے
راشد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-11-11, 04:03 PM   #6
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,195
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لنچ کا اہتمام کرنے والے موصوف 10 لاکھ کے مقروض ہیں
بقول گوشوارہ قومی اسمبلی
ماخذ جیو نیوز
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-11-11, 04:05 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 620
کمائي: 11,234
شکریہ: 366
475 مراسلہ میں 1,337 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس خبرکے بعد اب 45 لاکھ کے مقروض ہوگئے ہیں۔
راشد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
راشد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (14-11-11)
پرانا 14-11-11, 04:24 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,536
کمائي: 88,172
شکریہ: 5,206
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسکو جتنی گالیاں دو کم ہے لوگ فاقوں سے خودکشی کر رہیں ہیں یہ موصوف اپنے کھانے پر اتنا خرچ کر رہیں ہیں
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-11-11, 04:57 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کبھی ان منافقوں کی تقریریں سنو ،گویا کہ عوام کےغم میں سوتے بھی نہیں۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-11-11, 09:56 PM   #10
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,495
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

چور ای او ئے ۔
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-11-11, 12:46 AM   #11
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,064
کمائي: 19,020
شکریہ: 1,708
625 مراسلہ میں 1,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لعنت ہو ان حکمرانوں پر
حسنین ایوب آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-11-11, 12:53 AM   #12
Senior Member
مقبول
 
بلال الراعی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: Gujrat
عمر: 27
مراسلات: 195
کمائي: 5,881
شکریہ: 820
158 مراسلہ میں 527 بارشکریہ ادا کیا گیا
بلال الراعی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
اگر ہم ایسے سید پر ایک پر زور لعنت سینڈ کریں تو کیسا رہے گا؟
واہ بھائی میرے دل کی بات کر دی آپ نے تو۔۔ایسے سید پر لعنت بے شمار۔
بلال الراعی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-11-11, 01:01 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 620
کمائي: 11,234
شکریہ: 366
475 مراسلہ میں 1,337 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بلال الراعی مراسلہ دیکھیں
واہ بھائی میرے دل کی بات کر دی آپ نے تو۔۔ایسے سید پر لعنت بے شمار۔
وزیراعظم گیلانی متفقہ طور پر وزیراعظم منتخب ہوئے ہیں۔ تمام جماعتوں نے انہیں ووٹ دیکر منتخب کیا ہے۔
ایسا کہنا عوامی مینڈیٹ کی توہین ہے۔۔













تسی سمجھ تے گئے ای او
راشد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
راشد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 15-11-11, 04:02 PM   #14
Senior Member
مقبول
 
بلال الراعی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: Gujrat
عمر: 27
مراسلات: 195
کمائي: 5,881
شکریہ: 820
158 مراسلہ میں 527 بارشکریہ ادا کیا گیا
بلال الراعی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راشد احمد مراسلہ دیکھیں
وزیراعظم گیلانی متفقہ طور پر وزیراعظم منتخب ہوئے ہیں۔ تمام جماعتوں نے انہیں ووٹ دیکر منتخب کیا ہے۔
ایسا کہنا عوامی مینڈیٹ کی توہین ہے۔۔
تسی سمجھ تے گئے ای او
پاکستان میں‌شفاف انتحابات ہوتے کب ہیں،پچھلے انتحابات میں 3 سے 2کروڑ‌ جعلی ووٹ تھے،
کونسا عوامی مینڈیٹ ؟
ہن وی نا سمجھے تے کدی نہ سمجھے۔
__________________
اللّٰھُمَّ صَلِّی عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماَصَلَّيتَ عَلٰی اِبْرَاھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْرَاھِيمَ اِنَّكَا حَمِيدُمَّجِيدُُُ --
اَلَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکتَ عَلٰی اِبرَا ھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبرَاھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُُ
بلال الراعی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, ہوں۔, ہرن, کرتے, گیلانی, گیا۔, گوشت, پھول, واہ, وزیر, وزیراعظم, لنچ, لاکھ, مٹی, ملک, watch, www, you, youtube, انتظام, بندوبست, جوتے, خاندان, صاحبزادے, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لاہور: وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ کے سکیورٹی اہلکاروں میں تلخ کلامی گلاب خان خبریں 0 21-08-11 03:34 AM
وزیراعظم اسمبلی اجلاسوں سے وزیرقانون کی مسلسل غیرحاضری کا نوٹس لیں، ڈپٹی سپیکر گلاب خان خبریں 0 04-02-11 04:06 AM
وزیراعظم کے بیٹے اور وزیردفاع کی بیٹی کی شادی گلاب خان خبریں 5 28-11-10 08:48 AM
وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سےایرانی وزیر خارجہ منوچہر متقی کی ملاقات زین۔zf خبریں 0 10-10-08 12:31 PM
گورنر اور وزیراعلیٰ کی وزیراعظم سے ملاقات، ترقیاتی کاموں سے آگاہ کیا عبدالقدوس خبریں 0 19-04-08 03:58 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:33 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger