واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سےایرانی وزیر خارجہ منوچہر متقی کی ملاقات

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-10-08, 12:31 PM   #1
وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سےایرانی وزیر خارجہ منوچہر متقی کی ملاقات
زین۔zf زین۔zf آف لائن ہے 10-10-08, 12:31 PM

وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سےایرانی وزیر خارجہ منوچہر متقی کی ملاقات

اسلام آباد: وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی سےایرانی وزیر خارجہ منوچہر متقی نے ملاقات کی ہے۔ اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں پاک ایران تعلقات، باہمی دلچسپی کے امور،سہ ملکی گیس پائپ لائن، دو طرفہ تجارت ، خطے اور عالمی صورت حال سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ایرانی وزیر خارجہ منو چہر متقی اور پاکستانی ہم منصب شاہ محمود قریشی کے درمیان مذاکرات بھی ہونگے۔ ایرانی وزیر خارجہ صدر آصف علی زرداری سے بھی ملاقات کریں گے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ایرانی ہم منصب کے اعزاز میں ظہرانہ بھی دیں گے۔

زین۔zf
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 27
شکریہ: 7
1 مراسلہ میں 1 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 157
Reply With Quote
جواب

Tags
پاک, پاکستانی, وزیراعظم, حال, زرداری, علی, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی روشنی گپ شپ 3 30-01-11 09:21 PM
وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نائن زیرو میں محمدعدنان خبریں 11 07-01-11 10:46 PM
وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کا مخول حیدر خبریں 4 15-11-09 09:04 AM
وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے سامنے چیلنجز کا انبار Zullu230 سیاست 13 30-05-08 11:01 AM
پاکستان کے نئے وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی وجدان دلچسپ اور عجیب 1 21-05-08 10:36 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:33 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger