واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


وزیراعلیٰ سندھ کی ٹھٹھہ بار کیلئے 2 لاکھ روپے کی گرانٹ کراچی( اسٹاف رپور

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-07-08, 07:56 AM   #1
وزیراعلیٰ سندھ کی ٹھٹھہ بار کیلئے 2 لاکھ روپے کی گرانٹ کراچی( اسٹاف رپور
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 02-07-08, 07:56 AM

وزیراعلیٰ سندھ کی ٹھٹھہ بار کیلئے 2 لاکھ روپے کی گرانٹ


کراچی( اسٹاف رپورٹر) وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے منگل کو وزیراعلیٰ ہاؤس میں ٹھٹھہ بار ایسوسی ایشن کے صدر سید محمد شاہ کو ٹھٹھہ بار کیلئے 2لاکھ روپے کا چیک دیا۔ جنرل سیکرٹری ٹھٹھہ بار ایسوسی ایشن غلام اکبر عقیلی، سینئر وزیر تعلیم پیر مظہر الحق، صوبائی وزیر قانون ایاز سومرو، صوبائی وزیر کوآپریشن عبدالجلیل میمن، وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی وقار مہدی، پی پی کے رہنما ابو بھائی، سیکرٹری قانون صادق حسین بھٹی اور دیگر موجود تھے۔ ٹھٹھہ بار ایسوسی ایشن کے صدر سید محمد شاہ نے وزیر اعلیٰ سندھ کا سندھ حکومت کی جانب سے مالی امداد/ گرانٹ پر شکریہ ادا کیا
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 284
Reply With Quote
جواب

Tags
کراچی, اکبر, تعلیم, خصوصی, صوبائی, صادق, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
2008-09 کے دوران بینکوں نے 74 ارب 38 کروڑ روپے قرضے معاف کئے، وزیرخزانہ گلاب خان خبریں 0 24-12-10 02:54 AM
وزیراعظم ہاؤس کے سیکڑوں ملازمین کو مفت کھانا، 59لاکھ روپے خرچ ہوئے گلاب خان خبریں 0 02-10-10 04:20 AM
پیر زین العابدین شاہ جیلانی کا عرس 20/اپریل کو ٹھٹھہ میں ہوگا عبدالقدوس خبریں 0 17-04-08 09:21 AM
کراچی کے ماسٹر پلان پر بھر پور عمل ہونا چاہئے ،صوبائی وزیر بلدیات،ای ڈی او عبدالقدوس خبریں 0 16-04-08 08:12 AM
شراپوا نے آسٹریلین اوپن جیت لیا champion_pakistani کھیل اور کھلاڑی 1 26-01-08 09:33 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:34 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger