واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


وزیراعلیٰ پنجاب کی تعلیمی ڈگری تصدیق کیلئے ہایرایجوکیشن کمیشن کو نہیں بھجوائی گئی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-07-10, 04:13 AM   #1
وزیراعلیٰ پنجاب کی تعلیمی ڈگری تصدیق کیلئے ہایرایجوکیشن کمیشن کو نہیں بھجوائی گئی
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 04-07-10, 04:13 AM

وزیراعلی پنجاب میاں شہبازشریف کی تعلیمی ڈگری تصدیق کیلئے ہایرایجوکیشن کمیشن کو نہیں بھجوائی گئی ۔ ہایرایجوکیشن کمیشن کے ذرائع نے جمعرات کے روزبتایاکہ جعلی اسناد کی جانچ پڑتال کے سلسلہ میں وزیراعلی پنجاب میاں محمدشہبازشریف کی بی اے‘ ایم اے سمیت کسی قسم کی کوئی ڈگری جانچ پڑتال کیلئے ایجوکیشن کمیشن کونہیں بھجوائی گئی۔ ذرائع نے بتایاکہ کمیشن اپنے طورپر کسی اعلی عہدیداریا رکن اسمبلی کی ڈگری جانچ پڑتال کیلئے طلب نہیں کرسکتا۔ اگرعدالت نے ڈگریوں کی جانچ پڑتال کیلئے ریکارڈ طلب کیا تو فوری طورپر فراہم کردیاجائے گا۔
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,509
شکریہ: 1,551
2,978 مراسلہ میں 8,236 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 211
Reply With Quote
گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (05-07-10)
پرانا 04-07-10, 06:57 AM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,353
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس کی ضرورت بھی نہیں کیونکہ سب کو معلوم ہے کہ وہ کہاں پڑھا ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (05-07-10), شاہ جی 90 (04-07-10)
پرانا 04-07-10, 11:48 AM   #3
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,237
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کہاں پڑھا ہے۔ ہم کو بھی پتا چلے؟
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (05-07-10), شاہ جی 90 (04-07-10)
پرانا 05-07-10, 07:01 AM   #4
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,353
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی آپ کی جماعت کو بہت اچھی طرح معلوم ہے بحث برائے بحث کی ضرورت ہی کیا ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (05-07-10)
جواب

Tags
color, فوری, فراہم, کیلئے, کوئی, کمیشن, گئی, گا۔, پڑتال, پنجاب, ڈگری, وزیراعلیٰ, میاں, اپنے, اسمبلی, بی, تعلیمی, تصدیق, جمعرات, جانچ, رکن, ریکارڈ, سلسلہ, سمیت, طلب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
وزیراعظم نے پٹرولیم کی قیمتوں میں اضافہ سے متعلق اجلاس آج طلب کرلیا گلاب خان خبریں 1 28-02-11 10:29 PM
تمام وفاقی ملازمین کی تعلیمی اسناد کی تصدیق کرائی جائے، وزیراعظم محمدعدنان خبریں 1 08-02-11 12:53 PM
وزیراعظم گیلانی کی شہباز شریف کو گیس لوڈشیڈنگ سے متعلق پیر کے اجلاس میں شرکت کی دعوت گلاب خان خبریں 0 17-12-10 06:33 AM
پاکستان اور ایران کا دو طرفہ اقتصادی تعلقات کے فروغ اور پائپ لائن منصبوبہ جلد مکمل کرنے پر اتفاق ابن جلال خبریں 0 10-10-08 05:55 PM
سرکاری اسکولوں کاتعلیمی معیار اب گرتا جا رہا ہے، وزیر تعلیم خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 10:24 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:34 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger