واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


وزیرخزانہ بلوچستان کے گھر میں دھماکہ ،تین ملازم ہلاک

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-09-10, 02:09 PM   #1
وزیرخزانہ بلوچستان کے گھر میں دھماکہ ،تین ملازم ہلاک
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 09-09-10, 02:09 PM

09 ستمبر 2010
کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے وزیر خزانہ میر عاصم علی کرد کےکے گھر میں بم دھماکے سے ان کےتین ملازم جاں بحق ہوگئے ہیں تاہم وزیر خزانہ اور انکے اہل خانہ گھر میں موجود نہ ہونے کی وجہ سے محفوظ رہے ۔ دھماکے سے صرف دس منٹ پہلے وزیرخزانہ گھر سے سول سیکرٹریٹ کیلئے نکلے تھے جبکہ ان کے اہل خانہ پہلے ہی عید منانے کیلئے آبائی گھر چلے گئے تھے ۔ جاں بحق ہونے والے دونوں افراد وزیر خزانہ کے زاتی ملازم تھے پولیس کے مطابق دھماکہ صوبائی وزیرخزانہ گھر واقع ریلوے ہاءوسنگ کالونی کے میں ایک گاڑی میں ہوا ہے جس میں دو افراد شدید زخمی بھی ہوئے ہیں دھماکے کے بعد وہاں کھڑی گاڑیوں میں آگ لگ گئی جبکہ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر آپریشن شروع کردیا ہے ۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 170
Reply With Quote
جاویداسد کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (09-09-10)
پرانا 09-09-10, 05:03 PM   #2
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,081
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اب پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکہ خودکش تھا۔
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (09-09-10)
پرانا 09-09-10, 05:04 PM   #3
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یقیننا حملہ آور کا سر بھی مل گیا ہوگا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, کیلئے, کردیا, گھر, گئی, پہلے, پولیس, ڈیسک, وجہ, وزیر, موجود, ملازم, مطابق, آپریشن, افراد, خانہ, دھماکہ, شدید, شروع, عید, علی, علاقے, عاصم, صوبائی, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بلوچستان اور وزیرستان میں بھارتی مداخلت کے ثبوت ملے ہیں، وکی لیکس گلاب خان خبریں 0 09-12-10 05:18 AM
وزیرستان پر میزائل حملے سے قبل امریکہ نے ہمیں آگاہ نہیں کیا‘حملوں سے تعلقات خراب ہوسکتے ہیں‘ پاکستان ابن جلال خبریں 2 18-09-08 11:51 PM
اسلام آبادراولپنڈی میں شدید بارش ،نشیبی علاقے زیر آب،تین ہلاک وجدان خبریں 0 09-07-08 11:45 AM
کراچی،لانڈھی میں ٹریفک حادثہ،ایک شخص ہلاک،تین زخمی عبدالقدوس خبریں 0 13-04-08 08:26 AM
بھارتی وزیر بغیر ویزا اور سفری دستاویز کے پاکستان میں گھس آیا شیخ ہمدان سیاست 1 19-01-08 08:45 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:34 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger