واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


وزیرستان میں دو اہلکاروں کا اغوا!!!!!!!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-12-07, 09:38 AM   #1
وزیرستان میں دو اہلکاروں کا اغوا!!!!!!!
وجدان وجدان آف لائن ہے 27-12-07, 09:38 AM

وزیرستان میں فوج کو طالبان مزاحمت کا سامنا ہے
پاکستان کے قبائلی علاقہ شمالی وزیرستان میں نامعلوم افراد نے شوال رائفل کے دو اہلکاروں کو اغواء کرلیا ہے۔مقامی انتظامیہ نے تلاشی کا عمل شروع کیا ہے۔
مقامی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ بدھ کو تحصیل رزمک میں شوال رائفل کے تین اہلکار ماموں سر چیک پوسٹ سے پیدل سکاؤٹس قلعہ رزمک جارہے تھے کہ سوردرہ کے علاقے میں مسلح نقاب پوشوں نے حملہ کر کے دو اہلکار الطف حسین اور امیر محمد بنگش کو اغواء کرلیا۔ جبکہ امان اللہ نامی ایک اہلکار بھاگنے میں کامیاب ہوگیا اور رزمک سکاوٹس قلعہ پہنچ گیا۔

حکام کے مطابق شوال رائفل کے تینوں اہلکار مسلح اور وردی میں تھے۔ مقامی انتظامیہ نے تلاشی کا عمل شروع کیا ہے لیکن تاحال کسی قسم کی کامیابی حاصل نہیں ہوئی ہے۔

یاد رہے کہ عید سے دو دن پہلے مقامی طالبان نے عید کے موقع پر یک طرفہ فائربندی کا اعلان کیا تھا۔ مقامی طالبان کے ترجمان احمداللہ احمدی کے مطابق فائربندی کا اعلان سترہ دسمبر سے یکم جنوری دو ہزار آٹھ تک ہے۔

اس واقعہ کی ذمہ داری کسی نے تاحال قبول نہیں کی ہے۔

 
وجدان's Avatar
وجدان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
شکریہ: 919
594 مراسلہ میں 1,518 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 312
Reply With Quote
جواب

Tags
پوسٹ, موقع, اللہ, انتظامیہ, امیر, اغوا, طالبان, عید


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
حکومت کا شمالی وزیرستان میں آپریشن کرنے یا نہ کرنے پر سنجیدگی سے غور گلاب خان خبریں 0 20-12-10 05:48 AM
شمالی وزیرستان، حکومت کے حامی قبائلی جرگے کے 23 ارکان اغوا گلاب خان خبریں 0 20-12-10 05:43 AM
جنوبی وزیرستان: تین سکاؤٹس اغواء ابن ضیاء خبریں 0 08-01-08 01:03 PM
:::‌جنوبی وزیرستان:4 سیکورٹی اہلکار اغوا،رہائی کیلئے فورسز کی کارروائی،5 جنگجو ہلاک ::: ابو کاشان خبریں 0 02-01-08 10:47 AM
بلوچستان کے نگراں وزیر اعلیٰ کیلئے سردار صالح بھوتانی کے نام پر غور خرم شہزاد خرم خبریں 0 13-11-07 10:19 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:36 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger