واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


::: وزیر اعظم نے لوڈ شیڈنگ کی صورتحال پرلاہور میں اجلاس طلب کر لیا :::

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-01-08, 04:21 AM   #1
::: وزیر اعظم نے لوڈ شیڈنگ کی صورتحال پرلاہور میں اجلاس طلب کر لیا :::
ابو کاشان ابو کاشان آف لائن ہے 06-01-08, 04:21 AM

لاہور..... بجلی کے بحران پر قابو پانے کیلئے وزارت پانی و بجلی کا خصوصی اجلاس نگران وزیر اعظم محمدمیاں سومرو کی زیر صدارت کل لاہور میں ہوگا۔ذرائع کے مطابق اجلاس کل شام4 بجے واپڈا ہاوس لاہور میں ہوگا، اس میں وزارت پانی وبجلی ، ارسا اور واپڈا کے اعلی ٰحکام شرکت کریں گے۔ اس دوران ملک میں جاری حالیہ بجلی کے بحران پر قابو پانے کیلئے حکمت عملی پر غور کیا جائے گا اور بحران کے خاتمے کے لئے ممکنہ اقدامات زیر غور آئیں گے۔واپڈا حکام وزیر اعظم کو بجلی کے بحران پر بریفنگ دیں گے۔

ابو کاشان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 246 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 365
Reply With Quote
جواب

Tags
وزیر, خصوصی, شام, صورتحال, صدارت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
قومی اسمبلی ، لوڈ شیڈنگ پر ایم کیو ایم اور وزیر بجلی میں جھڑپ گلاب خان خبریں 0 24-12-10 03:09 AM
رومن اردو کی یونیکوڈ میں تبدیلی کنعان کمپیوٹر کی باتیں 3 25-08-10 11:40 AM
انپیج سے یونی کوڈ اور یونی کوڈ سے انپیج میں تبدیلی کا سوفٹ ویئر ابو کاشان معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس 23 30-12-09 01:35 AM
کتاب کو یونی کوڈ اردو میں منتقل کروانا ہے فرحان دانش خاص آفرز اور اعلانات 1 22-12-09 10:33 PM
بجلی کی قیمت میں اضافے کے باوجودلوڈ شیڈنگ کا طویل دورانیہ برقرار زین۔zf خبریں 1 11-10-08 12:50 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:37 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger