واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


وزیر اعظم کا پاک بھارت سیمی فائنل کے موقع پرآدھی چھٹی کا اعلان

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-03-11, 09:23 AM   #1
وزیر اعظم کا پاک بھارت سیمی فائنل کے موقع پرآدھی چھٹی کا اعلان
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 30-03-11, 09:23 AM

22857_gilani%252010.jpg
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کل ہونے والے پاک ،بھارت سیمی فائنل میچ کے موقع پر ملک بھر میں آدھی چھٹی کا اعلان کردیا ہے۔اعلان کے مطابق کل تمام وفاقی سرکاری ادارے بارہ بجے بند کر دیئے جائیں گے تاکہ شائقین کرکٹ اس سنسنی خیز میچ سے لطف اندوز ہو سکیں۔واضح رہے کہ پاک ،بھارت میچ پر دنیا بھر کی نظریں لگی ہوئی ہیں اور پاکستانی ہی نہیں بلکہ دنیا بھر کے شائقین کرکٹ اس میچ کا بڑی بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں جب دو روایتی حریف آپس میں ٹکرائیں گے ۔
وزیر اعظم کا پاک بھارت سیمی فائنل کے موقع پرآدھی چھٹی کا اعلان
Daily (Roznama) Pakistan, Latest and Breaking News, the best newspaper of its kind, which is being simultaneously published from Lahore, Rawalpindi/Islamabad, Karachi, Peshawar and Multan.
پاک بھارت میچ :سرکاری دفاتر میں آدھی چھٹی کا اعلان | خبریں | اردو
ای پاک، تازہ ترین اردو نیوز

__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 81
Reply With Quote
جواب

Tags
com, india, jang, lahore, pakistan, php, فائنل, کردیا, گے, پاک, پاکستانی, ڈیسک, وزیر, نیوز, موقع, ملک, مطابق, آباد, اردو, بھارت, بے, بارہ, جائیں, دنیا, سید


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
وزیراعظم جسٹس بھگوان داس کو سینٹرل سلیکشن بورڈ کا سربراہ مقرر کرنے پر مجبور گلاب خان خبریں 0 23-12-10 05:31 AM
بیا بھٹی کا سیلون بنت آدم فیشن اور بیوٹی ٹپس 22 03-05-10 12:50 AM
جس دِن جج بحال ہوئے صدر مشرف کی بھی چھٹی ہوگی، خواجہ آصف عبدالقدوس خبریں 0 16-04-08 07:42 AM
راشد حسین ربانی وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر مقرر عبدالقدوس خبریں 0 16-04-08 07:40 AM
ناجائز اثاثے بنانے کے الزام میں ڈی آئی جی سندھ الطاف حسین بھٹی گرفتار خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-12-07 08:53 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:38 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger