واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نائن زیرو میں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-01-11, 03:37 PM   #1
وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نائن زیرو میں
محمدعدنان محمدعدنان آف لائن ہے 07-01-11, 03:37 PM

وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان جناب سید یوسف رضا گیلانی صاحب آج نائن زیرو تشریف لے گئے اور وہاں پر ان کی تقریبا ایک گھنٹہ ایم کیو ایم کے رہنمائوں کے ساتھ میٹنگ ہوئی اور ابھی محترم میڈیا سے خطاب کررہے ہیں۔

ہُن ویکھو کی نوا چن چڑھدا اے
__________________
----------

 
محمدعدنان's Avatar
محمدعدنان
ناظم اعلی


تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 209
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (07-01-11), حیدر (07-01-11)
پرانا 07-01-11, 03:41 PM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,353
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

حکومت بچانی بھی تو ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (07-01-11), محمدعدنان (07-01-11), حیدر (07-01-11)
پرانا 07-01-11, 03:43 PM   #3
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

والہانہ استقبال ہوا ہے
لگتا ہے ایم کیو ایم کا ڈرامی ختم ہونےوالا ہے اب ۔۔۔۔
ARHAM آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (07-01-11), محمدعدنان (07-01-11), حیدر (07-01-11)
پرانا 07-01-11, 03:46 PM   #4
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,187
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ARHAM مراسلہ دیکھیں
والہانہ استقبال ہوا ہے
لگتا ہے ایم کیو ایم کا ڈرامی ختم ہونےوالا ہے اب ۔۔۔۔
ظاہر بات ہی جی وزیر اعظم صاحب کو یقین تھا کہ ان کے ساتھ تعاون کیا جائے گا تبھی تو وہ یہاں تشریف لائے ہیں
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (07-01-11), حیدر (07-01-11)
پرانا 07-01-11, 03:49 PM   #5
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,353
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یعنی گورنر کا خون رنگ لائے گا
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (07-01-11), محمدعدنان (07-01-11), حیدر (07-01-11), رضی (07-01-11)
پرانا 07-01-11, 03:53 PM   #6
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,187
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
یعنی گورنر کا خون رنگ لائے گا
جی ایسا ہی کچھ ہوگا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (07-01-11), حیدر (07-01-11)
پرانا 07-01-11, 04:22 PM   #7
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

قوم کے " وسیع تر مفاد" میں یہ تو ہونا تھا ۔۔!!
ARHAM آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (07-01-11), حیدر (07-01-11)
پرانا 07-01-11, 04:32 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ARHAM مراسلہ دیکھیں
قوم کے " وسیع تر مفاد" میں یہ تو ہونا تھا ۔۔!!
سوئی ھوئی عوام کی قسمت سوئی ھی رھتی ھے۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (07-01-11), حیدر (07-01-11)
پرانا 07-01-11, 05:37 PM   #9
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,137
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی
نہ ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (07-01-11)
پرانا 07-01-11, 07:11 PM   #10
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,037
شکریہ: 52,538
11,185 مراسلہ میں 35,277 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاکستان اور اسلام کے عظیم تر مفاد میً ایم کیو ایم حکومت میں واپس آ گئی ہے۔ بلے بئی بلے۔
ہُن تے میں ووٹ ایم کیو ایم نُؤں ای دیساں۔ اس سے بڑا مخلص تو ابھی تک فضل الرحمان بھی ثابت نہیں ہو سکا،
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (07-01-11), محمدعدنان (07-01-11)
پرانا 07-01-11, 07:29 PM   #11
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,137
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
پاکستان اور اسلام کے عظیم تر مفاد میً ایم کیو ایم حکومت میں واپس آ گئی ہے۔ بلے بئی بلے۔
ہُن تے میں ووٹ ایم کیو ایم نُؤں ای دیساں۔ اس سے بڑا مخلص تو ابھی تک فضل الرحمان بھی ثابت نہیں ہو سکا،
توہاڈا ووٹ بنیا ہویا اے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (07-01-11), حیدر (07-01-11)
پرانا 07-01-11, 10:46 PM   #12
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,037
شکریہ: 52,538
11,185 مراسلہ میں 35,277 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بنا تو نہیں ہے، ہاں اندراج ضرور ہوا ہے
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کیو, کررہے, گھنٹہ, گیلانی, پاکستان, یوسف, وزیر, وزیراعظم, لے, نوا, نائن, می, میٹنگ, میڈیا, آج, ایم کیو ایم, ابھی, اسلامی, اعظم, جمہوریہ, خطاب, رضا, زیرو, سید, ساتھ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی روشنی گپ شپ 3 30-01-11 09:21 PM
مولانا یوسف لدھیانوی رحمتہ اللہ علیہ کی شان میں نازیبا الفاظ کیوں ادا کئے گئے؟ sahj تھانہ 33 07-01-11 10:32 PM
وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کا مخول حیدر خبریں 4 15-11-09 09:04 AM
وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے سامنے چیلنجز کا انبار Zullu230 سیاست 13 30-05-08 11:01 AM
پاکستان کے نئے وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی وجدان دلچسپ اور عجیب 1 21-05-08 10:36 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:38 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger