واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کا مخول

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-11-09, 11:41 PM   #1
وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کا مخول
حیدر حیدر آف لائن ہے 14-11-09, 11:41 PM

امریکی کانگریس کے وفد سے ملاقات میں بات چیت کرتے ہوئے وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے امریکی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ہمارے شفاف حکومتی نظام کے ذریعے امداد دے، شہید اہلکاروں کے بچوں کو امریکا میں تعلیم کے مواقع فراہم کئے جائیں اورپاکستانی مصنوعات کو وسیع تر مارکیٹ رسائی فراہم کی جائے۔

مرشد پاک مخول بھی اچھا کر لیتے ہیں یہ آج پتا چلا۔ ہا ہا ہا شفاف حکومتی نظام ۔ ۔ ۔ ہا ہاہ ہا جس کا سربراہ سب سے بڑا کرپٹ انسان ہے۔ ۔ ۔ ۔ واہ جی واہ

 
حیدر's Avatar
حیدر
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
شکریہ: 52,538
11,185 مراسلہ میں 35,277 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 187
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (15-11-09), منتظمین (15-11-09), محمدعدنان (15-11-09), عامرشہزاد (15-11-09)
پرانا 15-11-09, 02:32 AM   #2
Senior Member
مقبول
 
شاہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مراسلات: 199
کمائي: 2,947
شکریہ: 32
139 مراسلہ میں 353 بارشکریہ ادا کیا گیا
شاہ کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

قدریں بدل گئی ہیں گدھے بقراط بن گئے اور کرپشن شفافیت
ہیں جی !
شاہ آف لائن ہے   Reply With Quote
شاہ کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (15-11-09)
پرانا 15-11-09, 07:23 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,983
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,967 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مرشد پاک ہیں کچھ بھی کہ سکتے ہیں
عامرشہزاد آف لائن ہے   Reply With Quote
عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (15-11-09)
پرانا 15-11-09, 08:48 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: karachi
مراسلات: 311
کمائي: 4,852
شکریہ: 7
167 مراسلہ میں 329 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

قدریں بدل گئی ہیں گدھے بقراط بن گئے اور کرپشن شفافیت
ہیں جی !
یہ تو کچھ بھی نہیں ان کی تعریف میں
naeemuddin آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-11-09, 09:04 AM   #5
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,187
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کبوتر کی طرح آنکھیں بند کرلینے سے بلی چلی تو نہیں جائے گی
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پاک, وزیر, آج, انسان, بچوں, تعلیم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی روشنی گپ شپ 3 30-01-11 09:21 PM
وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نائن زیرو میں محمدعدنان خبریں 11 07-01-11 10:46 PM
یوسف کا ”حسن “ خرید لو ۔وزیراعظم نے اپنے قیمتی لباس سیلاب زدگان کی امداد کےلئے نیلامی کی پیشکش جاویداسد خبریں 1 21-08-10 10:28 PM
وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے سامنے چیلنجز کا انبار Zullu230 سیاست 13 30-05-08 11:01 AM
پاکستان کے نئے وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی وجدان دلچسپ اور عجیب 1 21-05-08 10:36 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:38 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger