واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


وزیر اعظم 4جون کو قوم سے خطاب کریں گے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 31-05-10, 06:43 PM   #1
وزیر اعظم 4جون کو قوم سے خطاب کریں گے
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 31-05-10, 06:43 PM

وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی 4جون بروز جمعۃ المبارک کو ریڈیو پر قوم سے خطاب کریں گے۔ذرائع کے مطابق سوات میً معمول کی زندگی کی بحال ہونے۔عطائ آباد جھیل کے متاثرین کی امداد۔ ملک میں امن و امان کی صورتحال ،مالی سال 2010-11 کے بحٹ ودیگر امور وزیراعظم کے خطاب کا حصہ ہوں گے ۔واضح رہے کہ 4جون کو وزیراعظم برسلز میں ہوں گے امکان ہے کہ وہ اپنا خطاب ریکارڈ کرواکرجائیں گےیا پھر وہ اپنا خطاب برسلز سے ہی ریڈیو پر قوم سے خطاب کریں گے
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 154
Reply With Quote
پرانا 01-06-10, 05:46 AM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,353
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یار شاہ جی جیسے شخص پر جھوٹ جچتا نہیں
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
گیلانی, گے, یوسف, وزیر, وزیراعظم, ملک, مطابق, معمول, آباد, المبارک, امکان, امن, اعظم, بحال, جھیل, جون, جمعۃ المبارک, حصہ, خطاب, ریکارڈ, رضا, زندگی, سید, سال, صورتحال


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
وزیراعظم اسمبلی اجلاسوں سے وزیرقانون کی مسلسل غیرحاضری کا نوٹس لیں، ڈپٹی سپیکر گلاب خان خبریں 0 04-02-11 04:06 AM
وزیراعظم کے بیٹے اور وزیردفاع کی بیٹی کی شادی گلاب خان خبریں 5 28-11-10 08:48 AM
حج انتظا مات کی بد عنو انیوں میں وزیر اعظم سے مذہبی امورکے وزیر تک سب شامل ہیں:مو لانا صا لح شاہ جاویداسد خبریں 3 16-11-10 12:39 PM
گورنر اور وزیراعلیٰ کی وزیراعظم سے ملاقات، ترقیاتی کاموں سے آگاہ کیا عبدالقدوس خبریں 0 19-04-08 03:58 AM
جنوبی وزیر ستان :جھڑپوں میں سیکورٹی اہلکارجاں بحق ،3 زخمی ،ہنگو اور بونیر میں بم دھماکے،9 دوکانیں تباہ ابن ضیاء خبریں 0 09-01-08 11:13 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:38 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger